سٹی لینک ھول سیل ڈیلر امبیری کلہ

سٹی لینک ھول سیل ڈیلر امبیری کلہ 𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐒𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐦𝐲 𝐩𝐚𝐠𝐞

ھاری موبائل ٹیم کی طرف سےملک کے باہر اور ملک کے اندر تمام بھائیوں، بہنوں کو دل کے اتہہ گہرائیوں سے اسپشل مبارکہجہاں بھی ...
28/06/2023

ھاری موبائل ٹیم کی طرف سے
ملک کے باہر اور ملک کے اندر تمام بھائیوں، بہنوں کو دل کے اتہہ گہرائیوں سے اسپشل مبارکہ
جہاں بھی ہو اللہ اپکو خوش رکھے

💯بڑی عید کےلیے بڑا آفرتمام موبائل کے اسٹاک📱📲(امبیری کلہ کرک) 📱📲اور سب سے بڑی افر پیش کر رہے ہیں۔ آئیں اور فری میں ایک گف...
20/06/2023

💯بڑی عید کےلیے بڑا آفر
تمام موبائل کے اسٹاک
📱📲(امبیری کلہ کرک) 📱📲
اور سب سے بڑی افر پیش کر رہے ہیں۔
آئیں اور فری میں ایک گفٹ خاصل کریں۔

‏سب ہوشیار ہو جائیںNon Custom mobile 📲جب کوئی بندہ اسکو میسج کرتا ہے توہ یہ بندہ پہلے انہین گروپ کی لنک بھیجتا ہے جب بند...
09/06/2023

‏سب ہوشیار ہو جائیں
Non Custom mobile 📲
جب کوئی بندہ اسکو میسج کرتا ہے توہ یہ بندہ پہلے انہین گروپ کی لنک بھیجتا ہے جب بندے ایڈ ہو جاتے ہیں ہیں تو یہ ان کو موبائل دکھاتا ہے اور بہت کم قیمت بتاتا ہے۔
جب لوگ اس کے ساتھ بات کرتے ہیں تو یہ اللّهﷻ اور رسولﷺ کی جھوٹی قسم کھاتا ہے کہ یہ بلکل اریگنل ڈبہ پیک موبائل ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جب آپکو پارسل رسیو ہوگا توہ آپ خود دیکھ لینا اور انشاللہ آپ دیکھ کر خوش ہو جائیگے۔
اور اس کا کہنا ہوتا ہے کہ آپ موبائل کے آدھے پیسے ابھی بھیجے باقی آدھے پیسے چیز مل جانے کے بعد۔
لیکن جب بندہ آدھے پیسے بھیج دیتا ہے تو پھر یہ کہتا ہے کہ میں نے چیز کا تو نہیں کہا تھا میں نے (TCS)کا بولا تھا۔
پھر جب آپ اسکو کہینگے کی آپ بکایا پیمنٹ دلیوری پے دینگے توہ یہ کہیگا کی ہمارا کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپکو موبائل لینا ہے توہ آپکے موبائل کی آدھی پیمنٹ ہو گئی ہے بکایا آدھی پیمنٹ جلدی سینڈ کریں کسٹمرز بوہت ہیں Boss غصا کر رہے ہیں۔
اور اس طرح سے یہ موبائل کی بکایا پیمنٹ آپسے لیگا اور کہیگا کی ہم آپکو (TCS) کی سلپ سینڈ کرتے ہیں آپ خود دیکھ لینا اس طرح سے یہ آپکو جو موبائل کی قیمت بتاتا ہے وو حاصل کر لیتا ہے۔
پھر یہ آپکو (TCS) کی فیک رسید بھیجے گا اور پھر کہیگا کی کی ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے جو آپنے پیمنٹ بھی کردی ہے لیکن آپکا پارسل جو آپکے گھر تک (TCS) ہو کر آئیگا اس کی(TCS) فیس ہم نہیں دینگے، آپکے پارسل کی (TCS) فیس آپنے دینی ہے ہم نے آپسے صرف موبائل کی رقم لی ہے (TCS) فیس سینڈ کرکے اپنا پارسل رسیو کریں۔ فر آپ مجبور ہو کر وو (TCS) فیس بھی آپ اسکو سینڈ کرینگے۔
جس کے بعد یہ کہیگا کی آپکا پارسل 2 دن میں آپکو مل جائیگا جب 2 دن ہو جائینگے تب آپکو کوئی پارسل رسیو نہیں ہوگا اور جب آپ اسکو کال کرینگے تو یہ پہلے توہ آپکی کال رسیو نہیں کریگا اور بار بار کال کرنے پر جب یہ آپکی کال رسیو کریگا توہ کہیگا بھائی بوہت بڑی پریشانی تھی تبھی کال رسیو نہیں کی ہم نے آپکا موبائل بھجوا دیا تھا پر راستے سے ہمارا truck 🚚 پولیس نے پکڑ لیا ہے آپکو موبائل کی اب کسٹم ٹیکس بھرنی پڑیگی تبھی آپکو موبائل ملیگا 1 گھنٹے میں اپنا ٹیکس بھرو اور موبائل رسیو کرو ورنہ آپکا موبائل پولیس لے جائیگی جسکی ہماری کوئی زمیداری نہیں ہوگی اور یہ ایک بار دوبارہ آپسے پیسے لے کر آپکو بلاک کر دیگا۔
یہ اتنا بڑا میسج میں نے محنت کرکے اس لئے لکھا ہے
انکے کچھ اکاؤنٹ اور موبائل نمبرز بھی میں آپ لوگوں سے شیر کر رہا ہوں نوٹ کرلیں۔۔

آپ سب سے گزارش ہے کی اس میسج کو آگے لازمی شیر کریں تاکی کوئی معصوم ان کی جال میں نہ پھنسے شکریہ

02/06/2023

13/03/2022
13/12/2021
06/10/2021

سب سے بڑا موبائل دوکان
مناسب ریٹ اور اعلی کوالٹی
مال کی واپسی یقینی %100
CITYLINK MOBLIE AMBERI KALA
،
New song
Delar
&HARDWARE zone



Address

Karak
27810

Telephone

+923470730097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سٹی لینک ھول سیل ڈیلر امبیری کلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سٹی لینک ھول سیل ڈیلر امبیری کلہ:

Share