NAI SOCH Digital

NAI SOCH Digital Info-tainment, News and Unique Content's page

11/10/2026

*بریکنگ نیوز*

*گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام*

خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا، مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، گورنر خیبر پختونخوا

عوام اپنے سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردوں کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے، گورنر خیبر پختونخوا

صوبے کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے عوام دیگر صوبوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

باہمی تجربات اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں ترقی و خوشحالی کو فروغ دینا چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

عوام جمہوری اقدار کا فروغ اور ترقی کے ثمرات عام شہری تک پہنچتے دیکھنا چاہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے عوام امن پسند ہیں، دہشت گردی اور پُرتشدد کارروائیوں کی ہرگز حمایت نہیں کرتے، گورنر خیبر پختونخوا

عوام کسی بھی قسم کی قانون شکنی، اشتعال انگیزی اور دنگے فساد سے مکمل اجتناب کریں، گورنر خیبر پختونخوا

امن و امان خراب کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو...
11/10/2026

محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے قبل وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے پر تعینات تھے۔ ان کا تعلق ضلع چارسدہ، خیبرپختونخوا سے ہے۔

محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے قبل جنوبی اور شمالی وزیرستان میں ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ سمیت خیبرپختونخوا میں سیکریٹری صحت، سیکریٹری اطلاعات، سیکریٹری تعلیم اور کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے عہدوں پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت ان کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔ یہ تعیناتی تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گی۔

🇵🇰

خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے کے بعد چیف سیکریٹری کا نوٹیفیکیشن جاری۔
11/10/2026

خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے کے بعد چیف سیکریٹری کا نوٹیفیکیشن جاری۔

صدر مملکت نے خیبر پختون خواہ میں ایمرجنسی کے سمری پر دستخط کر دیےصوبے میں وزیراعلی کے اختیارات گورنر کو منتقل ہو گیے
11/10/2026

صدر مملکت نے خیبر پختون خواہ میں ایمرجنسی کے سمری پر دستخط کر دیے
صوبے میں وزیراعلی کے اختیارات گورنر کو منتقل ہو گیے

بریکنگ نیوزخیبرپختونخوا حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کو ٹاسک سونپ دیا گیا، ذرائعوزیراعظم کی مولا...
11/10/2026

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کو ٹاسک سونپ دیا گیا، ذرائع

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے دوبارہ بات چیت، صوبائی حکومت اگر وفاق کا ساتھ دیتی ہے تو ہم بات ختم کرلینگے، اگر نہیں تو بس منظوری صدر کو بھیج دی جائے گی، ذرائع

🇵🇰

گورنرراج اورایمرجنسی کی منظوری!مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔​
11/10/2026

گورنرراج اورایمرجنسی کی منظوری!

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔
​

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق خصوصی رپورٹس میں کیا انکشافا...
11/10/2026

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق خصوصی رپورٹس میں کیا انکشافات سامنے آئے؟ دہشت گردی میں 195 فیصد اضافے، 170 ڈرون حملوں اور پولیس کی استعداد سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ مکمل تفصیل کمنٹ سیکشن میں۔

🇵🇰

11/10/2026

مردان: پی ٹی ایی قیادت کے لانگ مارچ چھوڑ کر جانے پر کارکنوں کا ردعمل، لانگ مارچ کنٹینر پر چھڑایی کردی

🇵🇰

ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے؟
10/10/2026

ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے؟

فیصلہ ہوگیا؟        🇵🇰
10/10/2026

فیصلہ ہوگیا؟

🇵🇰

Address

Meerut City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAI SOCH Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAI SOCH Digital:

Shortcuts

Share