Zaib Online Services

  • Home
  • Zaib Online Services

Zaib Online Services Online Services
Online forms, documents, certificates & digital solutions — fast & reliable

پاکستان ایئر فورس میں آفیسرز کی بھرتیاںتعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ، بی ایس، ماسٹرڈومیسائل: آل پاکستان (مرد شہری)
16/02/2026

پاکستان ایئر فورس میں آفیسرز کی بھرتیاں
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ، بی ایس، ماسٹر
ڈومیسائل: آل پاکستان (مرد شہری)

_🚨پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں سویلین نوکریوں کا اعلان✅_`📍 آسامیاں: سول اپرنٹس 50 آسامیاں، کانسٹیبل 67 آسامیاں، ل...
09/02/2026

_🚨پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں سویلین نوکریوں کا اعلان✅_
`📍 آسامیاں: سول اپرنٹس 50 آسامیاں، کانسٹیبل 67 آسامیاں، لیڈی کانسٹیبل 8 آسامیاں، ڈرائیور 50 آسامیاں وغیرہ`
💢 عمر کی حد 18 سے 30 سال
⭕ تعلیمی قابلیت: مڈل، میٹرک تا گریجویشن
_🌀مزید تفصیلات کے لیے اشتیار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں_
⚠️Last Date 22 Feb 2026
🛑 *اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں.

اہم اعلانعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہو
07/02/2026

اہم اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہو

07/02/2026
Cancel all recruitment process through Talent Pool.!!..New Committe will be made.!!
07/02/2026

Cancel all recruitment process through Talent Pool.!!..New Committe will be made.!!

Jobsپشاور ہائی کورٹThrough KPPSC
05/02/2026

Jobs
پشاور ہائی کورٹ
Through KPPSC

03/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

*🚨 منسٹری آف ڈیفنس( وزارت دفاع) میں 2026 کی سب سے بڑی بھرتی کا اعلان* پاکستان کی وزارت دفاع میں 480 سے زائد آسامیوں کے ل...
02/02/2026

*🚨 منسٹری آف ڈیفنس( وزارت دفاع) میں 2026 کی سب سے بڑی بھرتی کا اعلان*

پاکستان کی وزارت دفاع میں 480 سے زائد آسامیوں کے لیے زبردست مواقع! اگر آپ پرائمری سے لے کر گریجویشن تک تعلیم رکھتے ہیں، تو یہ سنہری موقع آپ کے لیے ہے۔

✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری تا گریجویشن
✅ جنس: مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
✅ مکمل پاکستان سے درخواست دی جا سکتی ہے
✅ کل آسامیاں: 480+
✅ آخری تاریخ: 1 مارچ 2026
_🔵Apply Karwany se pehly Chalan Fee confrm krlen_
اپنا روشن مستقبل بنانے کے لیے ابھی اپلائی کروائیں۔
0344-6456015
برائے مہربانی ثواب کی نیت سے مزید آگے لازمی شئیر کریں بیروزگاری بہت ہیں شکریہ

Address

Rehmat Abad Karak

27200

Telephone

+923169609705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaib Online Services:

Share