CareerBizzz

CareerBizzz Software House | Computer Education | Mobile And Laptop Repairing Services | Cctv | Biometric System

HP ProBook 4440sIntel® Core™ i3-3210M 2.5 GHz ProcessorLaptop 35.6 cm (14") 1366 x 768 pixels LEDIntel® HD Graphics 4000...
10/05/2026

HP ProBook 4440s
Intel® Core™ i3-3210M 2.5 GHz Processor
Laptop 35.6 cm (14") 1366 x 768 pixels LED
Intel® HD Graphics 4000 (32MB)
Ethernet LAN 10,100,1000 Mbit/s
Bluetooth 4.0
8 GB DDR3-SDRAM 1333 MHz
320 GB HDD ~(128Gb SSD)~
Windows 10 Professional
Black, Metallic Laptop Clamshell
Lithium-Ion (Li-Ion) 47 Wh 7.3 h 65 W

اگر کوئی لیپ ٹاپ سیلر یہ کہے کے اپ لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ بعد میں لگوالیجیئے گا ۔ تو ایسا ممکن نہیں سوائے چند ایک ماڈل ک...
08/02/2026

اگر کوئی لیپ ٹاپ سیلر یہ کہے کے اپ لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ بعد میں لگوالیجیئے گا ۔ تو ایسا ممکن نہیں سوائے چند ایک ماڈل کے ۔ پی سی میں تو یہ ممکن ہے مگر لیپ ٹاپ میں ممکن نہیں نارمل ہر لیپ ٹاپ میں پروسیسر کی چپ کیساتھ انٹیگریٹڈ چپ ہوتی ہے ۔ مگر اس پر اپ ہیوی ویڈیو ایڈیٹنگ اور رینڈرنگ نہیں کرسکتے ۔ البتہ اگر اس کیساتھ الگ سے ڈیڈیکیٹڈ کارڈ کی چپ بھی بورڈ پر ہے تو اپ وہڈیو ایڈیٹنگ کے کام اسانی سے کرسکتے ہیں ۔۔۔ ان کاموں کے لیئے بہتر ہے آپ ڈیل کی پریسیشن سیرہز یا ایچ پی کی زیڈ بک سیرہز منتخب کریں ۔۔

مزید معلومات اور خریداری کے لیئے ہم سے واثس ایپ رابطہ کیجیئے اوقات کار صبح 11 سے رات 11 تک ہیں
" زیرو تین سو بتیس-بتیس تینتیس چھ سو پندرہ "😁

سوال : 50 ہزار روپے تک ایسا موبائل درکار ہے جس میں کیمرہ اچھا ہے، میں اپنی پراڈکٹس کی تصاویر وغیرہ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ الخج...
12/11/2025

سوال : 50 ہزار روپے تک ایسا موبائل درکار ہے جس میں کیمرہ اچھا ہے، میں اپنی پراڈکٹس کی تصاویر وغیرہ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ

جواب : آپ گوگل پکسل خرید لیں یا نان پی ٹی اے، آئی فون خرید لیں۔ آپ کے بجٹ میں آپ کے استعمال کے مطابق یہ دونوں بہتر آپشنز رہے گے ان شاءاللہ۔

کسٹمر کہنے لگے:
ڈبہ پیک، پی ٹی اے اپرووڈ موبائل بتائیں۔

عرض کیا کہ
50 ہزار میں ڈبہ پیک موبائل تو اس طرح کا کوئی نہیں آ رہا، استعمال شدہ میں بھی اس رینج میں آپ کی مطلب کی چیز ملے گی تو پھر اس کی کنڈیشن اچھی نہیں ہوگی۔ یقینا بجٹ بڑھا کر کوئی اچھا آپشن لینا پڑے گا۔

ہماری درخواست ہوگی کہ گوگل پکسل خرید لیں یا بجٹ بڑھا کر آئی فون خرید لیں، کوئی پرانا فون گھر میں پڑا ہو تو اس میں سمیں چلائیں، یا پھر چھوٹا کوئی فون خرید کر hotspot کے ذریعے آئی فون میں نیٹ چلا لیجیے گا۔
آئی فون کا کیمرہ بہت بہترین ہے۔ گوگل پکسل یا آئی فون کے ٹکر کا کیمرہ ڈبہ پیک موبائل میں اس کے ڈبل پیسوں میں یعنی 120 ہزار میں بھی مشکل ہے۔ کیونکہ ڈبہ پیک موبائل میں کیمرہ کے علاؤہ بھی خصوصیات ہیں۔ ان خصوصیات کے بھی پیسے لگتے ہیں۔ مثلا پی ٹی اے اپرووڈ یونا، ڈبہ کا ہونا، اورجنل چارجر، بیٹری بیکپ، ری سیل ویلیو، ڈبہ پیک موبائل ہونا، وارنٹی ہونا، کسٹمر سروس سینٹر ہونا وغیرہ ۔۔۔۔

بریانی اور دال چاول کی مثال ہے۔ پیٹ دونوں سے بھر جاتا ہے۔
آئی فون دال چاول کی طرح کم خرچ بالا نشین۔
بریانی میں چاول، تیل، چکن، پیاز ، ٹماٹر، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، لیموں کا رس، زردے کا رنگ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر
ثابت گرم مصالحہ (دار چینی، لونگ، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی)
ان سب پر پیسے لگتے ہیں۔
خرچہ زیادہ کرنا پڑے گا۔ لیکن مزہ بہت آئے گا🙂
جیسے آپ کا یہ تحریر پڑھنے میں وقت زیادہ لگا، لیکن مزہ بھی زیادہ آیا 😅

Lenovo | ChromeBook 300E (2nd Gen) | 4GB RAM | 32GB Storage | 11.6″ Display | | Touch Screen | 2029 Updateable | 360 Rot...
06/11/2025

Lenovo | ChromeBook 300E (2nd Gen) | 4GB RAM | 32GB Storage | 11.6″ Display | | Touch Screen | 2029 Updateable | 360 Rotatable | Playstore Supported | ChromeBook

✅ Brand: Lenovo
✅ Model 300E 2nd Gen
✅ Operating System: Chrome OS
✅ Display: 11.6″
✅ Playstore Supported
✅ Memory: 4 GB DDR4
✅ Storage: 32 GB
✅ Battery life: 8 hours
✅ 360 Rotatable
✅ 2029 Android Updates
✅ Netflix
✅ Youtube
✅ Zoom App
✅ Best for Online Classes
✅ USB 3.0
✅ Combo Audio Jack
✅ Integrated Speakers Stereo
✅ Built-in microphone hole
✅ SD Card Slot for Transferring Data
✅ With Type C Charger

Contact / WhatsApp: 0332-3233615

HP elitebook 840 G6 – premium business laptop (Intel Core i5 8th Gen | 8GB RAM | 256GB SSD | Metal Body  | HP New Logo)A...
04/08/2025

HP elitebook 840 G6 – premium business laptop (Intel Core i5 8th Gen | 8GB RAM | 256GB SSD | Metal Body | HP New Logo)

A premium business laptop with a sleek metal chassis,display, and 8th Gen Intel Core i7 power. Designed for professionals who need performance, durability, and modern aesthetics.

Intel Core i5-8365U (8th Gen, Whiskey Lake) 4 Cores / 8Threads Max Turbo Boost
8GB DDR4 2400 MHz - Max Supported RAM: 32GB (16GB per slot)
256GB NVMe PCIe SSD
Size: 14.111-inch Full HD (1920×1080) IPS 250 nits
Integrated: Intel UHD Graphics 620 HDMI 1.4b (4K @ 30Hz)
• 1x USB 3.1 Gen 1 (Type-C, DP + Power Delivery)
• 2x USB 3.1 Gen 1 (Type-A)
• 1x USB 2.0 (Always-On Charging)
• HDMI 1.4b
• RJ-45 Ethernet (Gigabit)
• MicroSD Card Reader
• 3.5mm Headphone/Mic Jack
• Smart Card Reader
• Wi-Fi 5 (Intel AC 9560 802.11ac) + Bluetooth 5.0
• Full-size Backlit Keyboard (Spill-resistant, 1.5mm key travel)
• Precision Touchpad (Glass surface, multi-touch gestures)
• Fingerprint Reader ( Windows Hello support)
• HP Privacy Camera (with physical shutter)
• Battery: 3-cell 50Whr Up to 4-5 hours
• Material: Premium Aluminum (Metal Body, HP New Logo Design)
• Weight: Starting at 2.98 lbs (1.35 kg)
• Pre-installed: Windows 10 Pro (Upgradable to Windows 11 Pro)
✔ Premium Metal Body with HP’s New Logo (Stylish & Professional)
✔ 8th Gen Intel i7 for High Performance
✔ Military-Grade Durability (MIL-STD 810G Tested)
✔ Fast NVMe SSD for Quick Performance
✔ Lightweight & Portable (Under 3 lbs)

Warranty: 30 Days checking warranty options.
Contact us: 0332-3233615
Karachi, 74100, Pakistan
*CareerBizzz Pakistan*

11/03/2024

السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ.
‎﷽‎‬
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ

اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کر دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔

🌙🕋🌙 🕌❤️
Wish you and your family a very Happy Ramadan.

May Allah accept all our Fasting, Prayers and Supplications and also Bless us with Prosperity, Health and Happiness during this Holy Month of Ramadan & always.
Aameen

الحمدللّٰہ
ہماری زندگیوں میں۔۔
رمضانِ سعید و کریم۔۔
ایک بار پھر، سایہ فِگن ہوا ہے۔
مبارک باد قُبول کیجیے!

مولائےعظیم و حلیم و رؤف و رحیم سے دعا ہے کہ ۔۔
امسال ہم سب کو اس ماہ مبارک رمضان کی مبارک ساعتوں، شَبوں اور اَیّام کی۔۔برکتوں، رحمتوں اور سَعادتوں سے مستفیض فرمائیں!

یہ محنت و مشقت اور صبر و ضبط کا مہینہ ہے۔
اِن دنوں، موسم بھی قدرے گرم و سخت اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔

اپنی رحمتِ خاص سے، ہمارے لیے۔۔نرمی و آسانی اور راحت و عافیت کا مُعاملہ فرمائیں!
والسلام!
عبداللّٰہ عزام | Careerbizzz

FEBRUARY 29 IS THE LEAP DAY. ☀️As we keep our calendar in sync with the Sun, we add an extra day called leap day.Earth o...
29/02/2024

FEBRUARY 29 IS THE LEAP DAY. ☀️
As we keep our calendar in sync with the Sun, we add an extra day called leap day.
Earth orbits the Sun in about 365.242189 days. To ensure that our Gregorian calendar stays in line with the tropical year, also called the astronomical and seasonal year, we add an extra day (Feb. 29) every four years – the 366th day.
Why is the "Leap Day" in February?
Read our previous post about Leap Year:
https://www.facebook.com/share/nuApgZVDdRepEKdP/?mibextid=ox5AEW

Today is a leap day!February is one day longer this year, and while it may just seem like a bonus day, the extra calenda...
29/02/2024

Today is a leap day!
February is one day longer this year, and while it may just seem like a bonus day, the extra calendar date is vital to keeping our seasons on track.

29/02/2024

وہ تمہیں کرکٹ کی محبت کے نشے سے آزمائیں گے ....تم انہیں قبلہ اول سے محبت کی طاقت دکھانا ..!!

29/02/2024

ہاں بھئی کون کون ہے جس کی آج برتھ ڈے ہے۔ اور ہر 4 سال بعد اپنی یومِ پیدائش مناتا ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CareerBizzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CareerBizzz:

Share