Al Ghani Electronics

Al Ghani Electronics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ghani Electronics, Mobile Phone Shop, Shop LG 88 ABM Iqbal mobile mall Qaidabad bus stop, Karachi.
(429)

کیف أخاف من الفقر وأنا عبدالغني
میں فقر (غربت) سے کیوں ڈروں، جبکہ میں غنی (اللہ) کا بندہ ہوں۔

Shop # LG-88, Basement, ABM IQBAL Mobile Mall, Opposite Hamid hospital, Near DC office, Qaidabad bus stop, Karachi

Shop Timings 2pm to 11pm
0302 1989003

عمل نیک ہو تو آخرت میں اس کا اجر و ثواب ہے، عمل خراب ہو تو اس کی سزا ہے۔نیک اور بد اعمال کے یہ اخروی نتائج تو اپنی جگہ، ...
30/09/2026

عمل نیک ہو تو آخرت میں اس کا اجر و ثواب ہے، عمل خراب ہو تو اس کی سزا ہے۔
نیک اور بد اعمال کے یہ اخروی نتائج تو اپنی جگہ، لیکن ان دونوں قسم کے اعمال کے دنیوی فائدے اور نقصانات بھی ہیں، اس کے لئے آخرت کے انتظار کی ضرورت نہیں. مثلا : کوئی صدقہ دے گا تو دنیا میں اس سے آفت ٹل جاتی ہے، یہ اس کا دنیوی فائدہ ہے، کوئی اپنے والدین اور بزرگوں کی خدمت کرے گا اس کے عمر اور رزق میں برکت ہوگی، یہ اس کا دنیوی فائدہ ہے، کوئی بدکاری اور شراب نوشی کرے گا، اس کے رزق میں بے برکتی اور زندگی میں بے چینی ہوگی، یہ اس کا دنیوی نقصان ہے۔
حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک رسالہ "جزاء الاعمال " کے نام سے لکھا ہے، اس میں بہت سے اعمال کے فوائد و نقصانات بیان فرمائے ہیں۔
علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ نے بھی اپنی بعض کتابوں میں اس کی تفصیل لکھی ہے، اس لئے آپ اگر کسی آزمائش میں مبتلا ہیں تو اپنے اعمال کا جائزہ لیں۔۔۔۔

عبدالغنی بن محمد عظیم
الغنی الیکٹرانکس کراچی

ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد دکاندار سے پوچھا "آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟"دوکاندار: پہلے تھا، ...
30/09/2026

ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد دکاندار سے پوچھا

"آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟"

دوکاندار: پہلے تھا، اب نہیں ہے۔ 😁😂🤣

29/09/2026

کچھ دنوں میں موبائل فونز کی قیمتیں مزید بڑھنے والی ہیں۔ جن احباب نے عنقریب موبائل فون کی خریداری کرنی ہے وہ جلد سے جلد خرید لیں۔

" الفاظ سے بات سمجھ میں آتی ہے، لہجے سے دِل میں اُتر جاتی ہے۔ جادُو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے۔ الف لیلوی خزانوں کا...
29/09/2026

" الفاظ سے بات سمجھ میں آتی ہے، لہجے سے دِل میں اُتر جاتی ہے۔ جادُو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے۔ الف لیلوی خزانوں کا دروازہ ہر ایرے غیرے کے "کُھل جا سم سم!" کہنے سے نہیں کُھلتا۔ وُہ الہ دین کا لہجہ مانگتا ہے۔ ۔۔ دلوں کے قفل کی کلید بھی لفظ میں نہیں، لہجے میں ہوتی ہے"
__
”آبِ گم / مُشتاق اَحمّد یُوسُفی“

29/09/2026

سوا گھنٹہ کا سفر کر کے بلدیہ سے قائد آباد تشریف لانے پر ہم علماء کرام کے شکر گزار ہیں 🌹💖

عزیز دوستوں🙏ھم نے واٹس ایپ نمبر خریداری کے لیے دیا ہوا ہے۔ نمبر پر غیر ضروری میسجز کرنے سے اجتناب کیا کریں۔ اس طرح غیر ض...
28/09/2026

عزیز دوستوں🙏

ھم نے واٹس ایپ نمبر خریداری کے لیے دیا ہوا ہے۔ نمبر پر غیر ضروری میسجز کرنے سے اجتناب کیا کریں۔ اس طرح غیر ضروری میسجز کر کے آپ اپنی وقعت ہماری نظروں میں کھو دیتے ہیں۔
پرسنل میں صرف اور صرف گفٹ کا مطالبہ کرنے والا میچور شخص نہیں ہوتا۔ گفٹ گفٹ کے دو چار میسجز آپ کے اگنور کیئے گئے تو آپ طعنہ دیں کہ آپ جواب نہیں دیتے۔ حالانکہ اس سے پہلے کئی مرتبہ میسجز پر گفتگو ہو چکی ہو۔

گفٹ کی ترتیب بنائی جاتی ہے۔ لیکن پرسنل میں رابطہ کرنا اور گفٹ کا مطالبہ کرنا، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ بلکہ ھم ایسے اشخاص کو گفٹ بالکل بھی نہیں دیں گے جو ھم سے انباکس یا پرسنل میں رابطہ ہی صرف گفٹ کا مطالبہ کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔

گفٹ کی پوسٹ پر آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایک صاحب کے کمنٹ پر میں نے خود انہیں گفٹ دینے کا اعلان کیا۔ آپ کا کمنٹ ایسا متاثر کن ہونا چاہیے کہ دل کرے آپ کو گفٹ دینے کا اور آپ سے ھم خود رابطہ کریں۔ ھم نے گفٹنگ کے نام پر کبھی چونا نہیں لگایا۔ ھم ھمیشہ معیار دیکھ کر گفٹ دیتے ہیں۔ گفٹ بھی معیاری ہے تو شخصیت بھی معیاری ہونی چاہیے۔

عبدالغنی بن محمد عظیم
الغنی الیکٹرانکس کراچی

28/09/2026

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے خوبصورت انداز میں سنیں۔

#نبی #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #محمد #محمدص

28/09/2026

معذرت معذرت معذرت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😁😂🤣

27/09/2026

میں نے اپنے اساتذہ اور بڑوں کو ہمیشہ سفر کے دوران بھی اپنا وقت قیمتی بناتے دیکھا،
کسی کتاب کا مطالعہ کرنے یا قرآن کریم کی تلاوت کرنے یا سننے میں مصروف پایا، اپنے بڑوں کی عادت کو اپنانے کا خوبصورت تحفہ ہے کہ جب کبھی موقع ملتا ہے تلاوت سننا ہی اپنا مشغلہ ہوتا ہے ۔ بتوفیق اللہ

اللہ کریم قرآن کریم کے نور سے ہمارے دلوں کو منور فرمائے آمین

27/09/2026

الغنی الیکٹرانکس کی برانیچیں بہت جلد پورے پاکستان میں ہوں گی ان شاءاللہ تعالیٰ 💖

Address

Shop LG 88 ABM Iqbal Mobile Mall Qaidabad Bus Stop
Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 23:00
Tuesday 14:00 - 23:00
Wednesday 14:00 - 23:00
Thursday 14:00 - 23:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ghani Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share