22/11/2026
بغیر کسی مہنگے سافٹ ویئر یا ہیوی گرافکس کارڈ کے، بالکل مفت AI موشن گرافکس ویڈیوز کیسے بنائیں؟
پارٹ 1: اس ویڈیو میں سیکھیں کہ ونڈوز کمپیوٹر میں کلاڈ ڈیسک ٹاپ (Claude Desktop) اور ریموشن (Remotion) چلانے کے لیے وہ 4 بنیادی مفت ٹولز کون سے ہیں اور انہیں صحیح طریقے سے کیسے انسٹال کیا جاتا ہے:
1️⃣ Claude Desktop (Free)
2️⃣ Node.js (LTS)
3️⃣ Python (Add to PATH پر ٹک لگانا نہ بھولیں ✔)
4️⃣ FFmpeg (winget install Gyan.FFmpeg)
📌 اگلے پارٹ (Part 2) میں سیکھیں گے کہ خالی فولڈر میں Remotion پروجیکٹ کیسے بنایا جاتا ہے!
📲 بزنس پروموشنل ریلز، گرافک ڈیزائننگ اور پرنٹنگ سروسز کے لیے رابطہ کریں: Shakeel Graphics
ہیش ٹیگز: