Sindh police job update 110

Sindh police job update 110 Asalam o Alikum

Welcome to back my channel
Sindh Police Jobs Update 110
Police Constable (BPS-07),

03/06/2026

*🚨 اہم ہدایت برائے امیدواران (حیدرآباد رینج) 🚨*

📢 جن امیدواران کی 🕵️ *اسپیشل برانچ ویریفیکیشن* تاحال مکمل نہیں ہوئی، وہ 🌐 *آن لائن پورٹل* پر درخواست جمع کرواتے وقت اپنے 🪪 *CNIC* کی *فرنٹ اور بیک سائیڈ* دونوں کی واضح تصاویر لازماً اپ لوڈ کریں۔

📍 اس سے پتہ کی درست تصدیق میں سہولت ہوگی اور ویریفیکیشن کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جا سکے گا۔

⏳ لہٰذا تمام متعلقہ امیدواران اپنی آن لائن ویریفیکیشن فوری مکمل کریں اور مطلوبہ دستاویزات درست طور پر اپ لوڈ کریں۔

📌 *بذریعہ حکم*
*دفتر کمانڈنٹ*
*آر آر ایف / سی ایم یو، سندھ*

Ma challan upload BHI kar diya BHI ya massage Aya hai
01/06/2026

Ma challan upload BHI kar diya BHI ya massage Aya hai

📖 Learn something new every day! Solve these Pakistan affairs MCQs and improve your chances of success in competitive ex...
01/06/2026

📖 Learn something new every day!

Solve these Pakistan affairs MCQs and improve your chances of success in competitive exams.

Note?
01/06/2026

Note?

📢 اہم اطلاع برائے امیدواران 📢سندھ پریزن اینڈ کریکشنز سروس ڈیپارٹمنٹ (SPCS-SPD) پوسٹیں: ✅ پریزن کانسٹیبل پولیس (BS-07) ✅ ...
30/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے امیدواران 📢

سندھ پریزن اینڈ کریکشنز سروس ڈیپارٹمنٹ (SPCS-SPD) پوسٹیں: ✅ پریزن کانسٹیبل پولیس (BS-07) ✅ لیڈی پریزن کانسٹیبل پولیس (BS-07)

تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں اور اگر آپ نے ابھی تک فیس چالان اپ لوڈ نہیں کیا تو فوری طور پر اپ لوڈ کریں۔

🔹 فیس چالان اپ لوڈ کریں: https://new.pts.org.pk/OnlineForm/UploadChallan/Vm0wd2VFMUhSWGRPVldSWFYwZG9hRlV3Vm5kVU1WcHlWbFJHVm1KR2NIbFdWM1JMVlVaV1ZVMUVhejA9

🔹 اپلیکیشن اسٹیٹس چیک کریں: https://new.pts.org.pk/List/Check/Vm0wd2VFMUhSWGRPVldSWFYwZG9hRlV3Vm5kVU1WcHlWbFJHVm1KR2NIbFdWM1JMVlVaV1ZVMUVhejA9

⏳ ڈیٹا اور فیس ویریفیکیشن کا عمل جاری ہے۔

⚠️ جن امیدواروں کا اسٹیٹس "Fee Not Paid" یا کسی اور وجہ سے Rejected ظاہر ہو رہا ہے، وہ فوری طور پر اپنا چالان اپ لوڈ کریں اور اپنی معلومات درست ہونے کی تصدیق کر لیں۔

🌐 PTS کی آفیشل ویب سائٹ: https://pts.org.pk/Projects/

PTS – Pakistan Testing Service
اپنی درخواست کا اسٹیٹس ضرور چیک کریں اور بروقت ضروری کارروائی مکمل کریں۔ ✅

26/05/2026

Address

Karachi
4201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh police job update 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share