Zindagi Gulzar Hai

Zindagi Gulzar Hai verified

27/11/2025

یہی وہ ن لیگ ہے جس نے‼️
`سانحہ ماڈل ٹاؤن کیا،`
`سانحہ26 نومبر کیا،`
`سانحہ مریدکے کیا!!`

مرکزی رکن شوریٰ
لبیک پاکستان پیر سرور سیفی۔





26/11/2025

اے سعد سفر ساتھ تیرے
جاری رہے گا۔
ان شاءاللہ❤️‍🩹





26/11/2025

سالوں لگ گئے ماؤں کو بیٹے جوان کرتے لیکن فسطائی حکومت نے تین گھنٹوں میں اُن کے جوان بیٹے چھین لیے.






‎‎

25/11/2025

۔الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِن

ترجمہ: دعا مومن کا ہتھیار ہے

اے عاشقانِ رسول ﷺ!
آج رب کے حضور جھک کر
اُن تمام یزیدی قوتوں کے خلاف دعا کرو جو پاکستان کو غیر اسلامی نظریے کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
اور اُن شہید باپوں، بھائیوں اور بیٹوں کے لیے دعا کرو جنہوں نے اپنی جانیں ناموسِ مصطفی ﷺ پر قربان کر دیں۔
اے اللہ!
ان شہداء کے خون کو قبول فرما
اور اُن کے قاتلوں کو راستوں میں ذلیل و خوار کر دے۔

25/11/2025

اسلام کے اور پاکستان کے دشمنوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔۔۔۔فلسطین نے بالکل بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا!






25/11/2025

ھندوستان میں لبیکــ کے ترانوں کی گونج ❤🔥⚔️






‎‎

25/11/2025

اس تحریک نوں ختم کرنے لئی ہر حربہ آزمایا 🥹
ٹی ایل پی دے کارکناں نوں لوکو بڑا ڈرایا😏

فیر وی اس تحریک دا جذبہ اج وی نوا نکور اے✊🏻♥️
گل وچ ہور اے ۔۔۔۔۔۔۔گل وچ ہور اے.





24/11/2025

پنجاب حکومت نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور غنڈہ گردی کے ریکارڈ توڑ دیئے۔

تحریک کرین پارٹی پاکستان کو سیاسی انتقام کا نشانہ قاتل اعلیٰ مریم نواز اور وزیر برائے قتل عام محسن نقوی کے خصوصی حکم اور سرپرستی میں بنایا گیا اور بنایا جا رہا ہے۔
تحریکِ کرین پارٹی پاکستان ان ضمنی انتخابات کو جمہوری نظام پر شب خون قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کرتی ہے۔

سانحہ مریدکے کے بعد قومی اسمبلی کے حلقے NA-96 فیصل آباد، NA-104 فیصل آباد اور NA-143 ساہیوال میں تحریک کے نامزد امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب حکومت کے ماتحت ملازمین میں سے مقرر کیے گئے عملے نے جمع کرنے سے انکار کردیا۔
ایسا غیر قانونی اور غیر آئینی طرز عمل، پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP-73 سرگودھا اور PP-203 ساہیوال (چیچہ وطنی) میں بھی اپنایا گیا۔ نہ صرف یہ بلکہ کچھ جگہوں پر پنجاب پولیس نے تحریک کے نامزد امیدواروں کے وکلاء تک کو حراست میں لے لیا۔

تحریک نے اس متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کیا تو 4 نومبر کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کر لیے گئے لیکن اُمید واروں کو آزاد ظاہر کیا گیا حالانکہ تحریک نے انہیں ٹکٹ جاری کیے تھے۔

تمام حلقوں کے امیدواروں کے گھروں پر چھاپوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی تاحال جاری ہے۔ گھروں سے قیمتی سامان لوٹا جا رہا ہے جبکہ کاروباری املاک کو بند کیا جا رہا ہے، یہاں تک کہ زرعی آلات اور مویشی تک پولیس اپنے قبضے میں لے لیتی ہے۔

انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہمارے حکمرانوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام غیر قانونی اقدامات اٹھانے کی خصوصی تلقین کی ہے۔

تحریک کرین پارٹی نے اس غیر جمہوری رویے کے باوجود پھر بھی قانونی راستہ اپنائے رکھا اور ہائی کورٹ میں ان اقدامات کو چیلنج کیا۔

یہ اقدامات اس بات کی دلیل ہیں کہ ملک میں جمہوریت کی بجائے اب فسطائیت نافذ العمل ہے۔

ترجمان تحریکِ کرین پارٹی

24/11/2025

سانحہ مرید کے پر خاموشی, پرندہ مارکیٹ جیسے حادثات اور مسجدوں کو مسمار کرنا, غیر قانونی تجاوزات کے نام پر پوری پوری غریب لوگوں کی کالونی کو مسمار کرنا ان سب مظالم پر خاموشی اختیار کر کے ہم طوفان کو اپنے گھر خود بلا رہے ہیں۔
اگر عوام سانحہ مرید کے پر یکجا ہو کر آواز اٹھاتی تو آ ج حکومت کی لگائی ہوئی یہ ظلم و بربریت کی آگ ہر گھر تک نہ پہنچتی۔
ہم سب نے اپنے گھر مدرسے مسجدیں بچائیں لیکن یاد رکھو!
یہ آگ تم سب کے گھروں, مسجدوں اور مدرسوں تک جائے گی۔ ظلم دیکھ کر خاموش رہنے والے کبھی سکون سے نہیں رہ سکتے۔

‏شہداء کی لاشیں واپس کروراہ حق کے شہداء کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ایصال ثواب کا اہتمام کریں۔                           ‎‎...
24/11/2025

‏شہداء کی لاشیں واپس کرو

راہ حق کے شہداء کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ایصال ثواب کا اہتمام کریں۔







Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi Gulzar Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share