Afaq Khan

Afaq Khan blogger, journey lover with no experience

اگر ہوتا کچھ میرے بس میںمیں تجھ کو خود سے جدا نا کرتا
16/07/2021

اگر ہوتا کچھ میرے بس میں
میں تجھ کو خود سے جدا نا کرتا

We think too much and then end up with regrets. Afaq comics
13/06/2021

We think too much and then end up with regrets.
Afaq comics

07/06/2021
یاروں تھوڑا سا جی لے پل
04/05/2021

یاروں تھوڑا سا جی لے پل

لوگ آتے ہیں چلے جانے کیلئے
29/04/2021

لوگ آتے ہیں چلے جانے کیلئے

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں, منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایکاے اہلِ زمانا قدر کرو, نایاب نہیں ہوں کامیاب ہیں ہم
20/03/2021

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں, منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانا قدر کرو, نایاب نہیں ہوں کامیاب ہیں ہم

23/01/2021
جو لوگ ڈرتے نہیں ہیں وہ ہی لوگ جیتے ہیں.
21/01/2021

جو لوگ ڈرتے نہیں ہیں وہ ہی لوگ جیتے ہیں.

کیا ہوا اگر زندگی ذرا الجھ سی گئسوچو تو ذراجنگلوں میں بھی راستے تو ہیںہمیں بھی کوئ مل ہی جاۓ گا"اعتبار"
16/12/2020

کیا ہوا اگر
زندگی ذرا
الجھ سی گئ
سوچو تو ذرا
جنگلوں میں بھی
راستے تو ہیں
ہمیں بھی کوئ
مل ہی جاۓ گا

"اعتبار"

لاحاصل کو پانے کیلۓ حاصل کو گنوانا دنیا کا سب سے بڑا روگ ہے.اور یہ ہمیشہ ایک روگ ہی رہے گا کیونکہ ہم اپنے اردگرد کے لوگو...
12/12/2020

لاحاصل کو پانے کیلۓ حاصل کو گنوانا دنیا کا سب سے بڑا روگ ہے.

اور یہ ہمیشہ ایک روگ ہی رہے گا کیونکہ ہم اپنے اردگرد کے لوگوں کی اہمیت کو اس وقت تک نہیں جانتے جب تک ہم انہیں کھو نہ دیں اور ان کی موجودگی کو مکمل طور پر نظرانداز کرکے ہر اس چیز کو پانے کی تمنأ کرتے ہیں جو ہماری پہنچ سے بالا تر ہوتی ہے.

What do you try or what comes in your mind to do first whenever you feel desolate ? I pick my phone and try to click ama...
20/08/2020

What do you try or what comes in your mind to do first whenever you feel desolate ?

I pick my phone and try to click amazing shots with my ordinary phone's result. This time it was inside of a lamp ❤

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share