Sab Malomat

Sab Malomat Please Vist My YouTube Channel (Sub Malomat) Subscribe and share like my video comments.

31/05/2026

موبائل فون کی اسکرین پر صارف کے موجودہ مقام کا نام دکھانے کا آغاز سب سے پہلے ٹیلی نار نے کیا

31/05/2026

جاز پیکیج سب سے مہنگے لیکن رزلٹ 0 کمپنی والوں سے گزارش ہے کہ سروس کو بہتر بنائیں۔

30/05/2026

پاکستان بھر میں موبائل سروسز کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ مسلسل لوڈ شیڈنگ کے باعث موبائل ٹاورز (بی ٹی ایس) بند ہونے سے سگنلز غائب ہو چکے ہیں اور انٹرنیٹ کی رفتار نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں اس سنگین مسئلے کا مستقل حل تلاش کرنے میں تاحال ناکام نظر آتی ہیں۔ اس تمام صورتحال میں سب سے زیادہ نقصان عام صارفین کا ہو رہا ہے، جن کے مہنگے انٹرنیٹ اور کال پیکیجز استعمال کیے بغیر ہی ضائع ہو رہے ہیں۔
کیا آپ کے علاقے میں بھی سگنلز کا یہی مسئلہ ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔

30/05/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں فائیو جی سروس شروع کردی گئی

Techno New Mobile
29/05/2026

Techno New Mobile

Jazz location base package
28/05/2026

Jazz location base package

28/05/2026

یوفون صارفین نے سروس کی شکایات
کال ڈراپ سست انٹرنیٹ اور سگنلز غائب ہونے پر صارفین شدید پریشان

Sab Malomat
28/05/2026

Sab Malomat

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک۔

26/05/2026

حکومت کا ٹیکس آدھا کرنے پر غور
انٹرنیٹ پیکجز سستے ہونے کا امکان

Address

Karachi Malir
Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sab Malomat:

Share