Brand Magnet Connect

Brand Magnet Connect Always Happy Mood Shoping😊

(1)

27/10/2025

20/10/2025
18/09/2025

The grand annual Jashn-e-Jilani Conference will be held at Darbar Sarkar Gohar Shahi on 5th October 2025.


Every

10/09/2025

جشن ولادت باسعادت چھٹے امام حضرت امام جعفرِ صادق (ع)

05/09/2025


ّدناریاض_احمدگوہرشاہی_مدظلہ_العالٰی
#جشنِ_عیدِ_میلادالنبیؐ_کی_عظمت
#ؐپندرہ_سوسالہ_جشنِ_ولادت_خاتم_النبیّینؐ_
حضورؐ کی پیدائش پر خوشیاں منانا اہلِ ایمان کا طریقہ رہا ہے میلادالنبیؐ کے دِن دنیا کی تمام مخلوقات جشن مناتی ہیں اِس لئے امّت محمدؐیہ پر لازم ہے کہ وہ اپنے نبی محترمؐ کی آمد کی خوشیاں مناتے رہیں میلاد پاک کی یہ خوشیاں رسمی طور پر نہ منائی جائیں بلکہ دِل کی گہرائیوں سے اور عشق و محبت سے بھرپور طریقے سے منائی جائیں
عشقِ مُصطفٰیؐ ایک انمول دولت ہے جو اُن خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہے جو ذکراللّہ اور ذکرِ مُصطفٰیؐ میں مصروف رہتے ہیں عشقِ مُصطفٰیؐ کی حقیقی لزتیں انہیں حاصل ہوتی ہیں جن کے قلب صاف اور منوّر ہوتے ہیں اس لئے مسلمانانِ عالم پر لازم ہے کہ وہ عشق کی اِس عظیم دولت کو حاصل کرنے کیلئے اپنے قلب اور روح کی صفائی کا اہتمام کرتے رہیں ذکر کی محفل میں شرکت کرتے رہیں اور جشنِ عیدِ میلادالنبیؐ کی خوشیاں مناتے رہیں

Address

Karachi
49000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand Magnet Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share