27/09/2026
کوئی بھی شخص جوتا نہیں خریدتا وہ دراصل چلتے ہوئے پیروں کا آرام اور محفل میں ملنے والی تعریف خریدتا ہے۔
کوئی بھی انسان کیمرہ نہیں خریدتا وہ دراصل اپنے بچوں کے ساتھ بتائے ہوئے خوبصورت لمحوں کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کرنا چاہتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر کاروبار مہینوں کوشش کے بعد بھی اس لیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ صرف یہ بتاتے رہتے ہیں کہ ہماری پروڈکٹ میں کیا کیا ڈلا ہوا ہے اور اس کی قیمت کتنی ہے۔
گاہک کو اس بات میں کم دلچسپی ہوتی ہے کہ چیز کیسے بنی ہے اس کی اصل نظر اس بات پر ہوتی ہے کہ یہ چیز اس کی زندگی کا کون سا مسئلہ ختم کرے گی۔
جب آپ کا ایڈ یا پوسٹ گاہک کو یہ یقین دلا دیتی ہے کہ یہ چیز لینے کے بعد اس کا وقت بچے گا اس کا تناؤ کم ہوگا یا اس کا رعب بڑھے گا تو وہ قیمت پوچھے بغیر آرڈر کا بٹن دبا دیتا ہے۔
اپنی پوسٹس میں فیچرز گنوانے کے بجائے کسٹمر کو وہ سکون دکھائیں جو یہ چیز خریدنے کے بعد اسے ملنے والا ہے۔
اگر آپ بھی اپنے برانڈ کے لیے ایسے ہی سیلز لانے والے سوشل میڈیا ایڈز ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ یا کال 03152120610
ای میل [email protected]
یا ابھی ہمیں ان باکس میں میسج کریں۔