Jamia Tul Ikhwan Digital Lab

Jamia  Tul Ikhwan Digital Lab Where Islamic Education Meets Basic Digital Learning For A Brighter Future

دینی علم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مہارت حاصل کریں۔اب وقت ہے کہ طلبہِ دین بھی ڈیجیٹل دنیا میں اپنا کردار ادا کریں۔📍 جامع...
01/06/2026

دینی علم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مہارت حاصل کریں۔

اب وقت ہے کہ طلبہِ دین بھی ڈیجیٹل دنیا میں اپنا کردار ادا کریں۔

📍 جامعۃ الاخوان ڈیجیٹل لیب
سیکٹر 11-G، نیو کراچی

📞 رابطہ:
0327-2979729
0304-3616501

دین اور جدید ٹیکنالوجی کا حسین امتزاججامعۃ الاخوان اپنے طلبہ کے لیے جدید کمپیوٹر کلاسز اور ڈیجیٹل لرننگ کا آغاز کر رہا ہ...
23/05/2026

دین اور جدید ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج
جامعۃ الاخوان اپنے طلبہ کے لیے جدید کمپیوٹر کلاسز اور ڈیجیٹل لرننگ کا آغاز کر رہا ہے تاکہ طلبہ دینی تعلیم کے ساتھ عصرِ حاضر کی ضروری مہارتوں سے بھی آراستہ ہو سکیں۔

یہ اقدام طلبہ کو تعلیمی، دعوتی اور عملی میدان میں مزید مضبوط اور باصلاحیت بنانے کی ایک کوشش ہے۔

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
رابطہ:
0327-2979729
0304-3616501

20/05/2026

دینی علوم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مہارت حاصل کریں۔

جامعۃ الاخوان درسِ نظامی کے طلبہ کے لیے جدید کمپیوٹر لیب اور آئی ٹی تعلیم کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے، تاکہ طالبانِ علومِ نبوت کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔
دینی بصیرت کے ساتھ جدید ڈیجیٹل مہارتیں — ایک روشن اور باوقار مستقبل کی جانب اہم پیش رفت۔

داخلے جاری ہیں۔

📞 0327-2979729 | 0304-3616501

✨ الحمدللہ ✨جامعۃ الاخوان میں ڈیجیٹل لیب کے تحتدرسِ نظامی کے طلبہ کے لیےبیسک آئی ٹی اور کمپیوٹر کورس کا آغاز کردیا گیا ہ...
19/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
جامعۃ الاخوان میں ڈیجیٹل لیب کے تحت
درسِ نظامی کے طلبہ کے لیے
بیسک آئی ٹی اور کمپیوٹر کورس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 💻📚
اب دینی تعلیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مہارت بھی!
تاکہ طلبہ مستقبل کے تقاضوں کے مطابق بہتر انداز میں آگے بڑھ سکیں۔
📍 جامعۃ الاخوان، سیکٹر 11-G نیو کراچی
📞 0327-2979729 | 0304-3616501

Address

11G New
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Ikhwan Digital Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share