21/03/2026
یقین مانو آپ نے دل جیت لیا
آج مودی سرکار نے بھارت کے مسلمانوں پہ پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمعہ کی نماز اور عید کی نماز اپنے گھر میں جاکر پڑھیں
اگر کوئی مسلمان عید کی نماز باہر پڑھتے ہوئے پکڑا گیا تو اس پہ 6 ماہ قید اور دو لاکھ جرمانہ لگایا جائے گا
اس کے بعد مسلمان کمیونٹی بڑی پریشان ہوگئی اس وقت کپل شرما شو میں آپ نے یہ چہرہ دیکھا ہوگا جسے سدھو پاجی کہتے ہیں
انہوں نے کہا کہ میں
پنجاب دا پتر نوجوت سنگھ تمہاری مسجد کے باہر چوکیدار بن کر کھڑا رہوں گا ۔
تمہاری حفاظت کروں گا
؟؟؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ملک کسی ایک قوم یا مذہب کا ہے یا ہندوستانیوں کا ہے ؟؟؟
اگر سب کا برابر ہے تو مسلمان اور سکھ کیلئے الگ قانون پھر کیوں بنائے جاتے ہیں؟؟؟
عید مسلمانوں کا تہوار ہے اور یہ صرف بھارت میں نہیں پوری دنیا میں مسلمان مناتے ہے۔
میں نے تو کسی دوسرے ملک سے کھبی بھی نہیں سنا کہ کسی ملک میں مسلمانوں کی نماز پرپابندی لگائی ہے
بھارت میں مسلمانوں کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہے
اس قانون کو میں پاؤں کے نیچے رکھتاہوں کیونکہ یہ صرف مسلمان کو نشانہ بنانے اور اسکے مذہب سے تنگ نظری ہے اور بھارت کے قانون میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
ہاں میں یہ قانون تب مانوں گے جب آپ ہولی کے تہوار باہر منانے پر بھی مکمل پابندی لگائے میں مسلمانوں کو کھلے عام کہتا ہوں
آپ جس جگہ عید کی نماز پڑھتے پڑھو یہ پنجابی دا پتر نوجوت سنگھ تمہارےنماز کے صفوں کے پیچھے چوکیدار بن کے کھڑا رہے گا
اس کے بعد کثیر تعداد میں سکھ نوجوان میدان میں آگئے یقین مانیں جو بھی کہہ لیں سدھو صاحب نے دل جیت لیا ۔
ایک کومنٹ اور شیئر کردیں تاکہ یہ پوسٹ وہاں تک پہنچ جائے ان کو معلوم ہوسکے کہ پاکستان والے بھی آپ سے محبت کرتے ہیں
پاکستان زندہ آبااد