INAB

INAB iNAB’s tracking and protection solutions is tailored for your safety and your data’s protection.

iNAB App
آسان جیو ٹریکنگ, بے مثال تحفظ ۔
اپنے سیل فون کو محفوظ بنائیں iNAB ایپ انسٹال کریں

انسٹال کرنے کیلئے نیچے دیئےگئے لنک پر کلک کریں یا گوگل پلے اسٹور پرiNAB لکھ کر سرچ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.com.informatica.inab

بے مثال تحفظ, آسان جیو ٹریکنگ
کے ساتھ سیل فون ٹریکنگ کو آسان بنا دیا گیا، انتہائی درست اور فوری ٹریکنگ کے لیے iNAB ڈاؤن لوڈ کریں۔ iNAB
بہترین اینٹی موبائل تھیفٹ ٹریکنگ سسٹم فراہم کرتی ہے۔ iNAB
آپ کو اپنے فون کو ٹریک کرنے کی کی سہولت فراہم کرتی ہے iNAB
اور آپ کو حقیقی وقت میں فون کا مقام دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے

بے مثال خصوصیات پیش کرتی ہے iNAB

سیل فون بلاک کرنے کی سہولت
ڈکیتی کی واردات کی صورت میں آپ صرف آواز کم کرنے کے بٹن کو دبا کر فوری طور پر اپنے سیل فون کولاک کرسکتے ہیں۔ اسطرح سے لاک کیا گیا فون پاور آف نہیں ہوسکے گا اور اسطرح مجرموں کی لوکیشن مسلسل ٹریک کی جاسکے گی۔

لاک اور لوکیشن ٹریکنگ کی سہولت
سیل فون کو لاک کرنے کی صورت میں آپ سیل فوں کی لائیو لوکیشن ہسٹری inab.pk پورٹل پر چیک کرسکتے ہیں اور اگرچہ آپ نے فون لاک نہیں بھی کیا ہوجیسے گمشدگی کی صورت میں آپ پورٹل کے زریعے سیل فون کو ٹریس کر سکتے ہیں۔ اور کسی بھی طرح کے استعمال سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک دیا گیا بٹن دبا کر لاک بھی کرسکتے ہیں اسطرح کوئی بھی آپ کے فون کو استعمال نہیں کر سکے گا۔

بغیر کیمرہ کھلے تصویرلے سکتے ہیں
یہ فیچر چوری ہونے یا گمشدگی کی صورت میں لاک کی گئے سیل فون سے آٹومیٹک طریقے سے ہر چند سیکنڈ کے بعد تصویریں لیتا رہتا ہے اورجنہیں آپ inab.pk پورٹل پر دیکھ سکتے ہیں اسطرح جو کوئی بھی شخص چوری کے بعد ڈیوائس کو چلانے کی کوشش کرے گا اسکی تصویر ہمارے ویب پورٹل پراپلوڈ ہوجائے گی جو کی مدد سے اس تک رسائی کافی حد تک آسان ہوجاتی ہے۔

وائپ آؤٹ/ کِل سوئچ
اس بہتریں خصوصیت کےزریعے ایک کلک میں آپ اپنے تمام ذاتی ڈیٹا کوسیل فون سے ڈیلیٹ کرنے کیئے ری سیٹ کی کمانڈ بھیج سکتے ہیں۔

As we celebrate 79 years of freedom!Informatica remains committed to building digital solutions that empower our nation....
13/08/2026

As we celebrate 79 years of freedom!
Informatica remains committed to building digital solutions that empower our nation. Whether you're looking for efficiency, connectivity, or innovation, our app is designed with the Pakistani user in mind.

[Informatica Pakistan, 79th Independence Day 2026, Independence Day App Pakistan, Best Pakistani Apps, Happy Independence Day 2026, 14 August 2026, Informatica App, Mobile App Development Pakistan, Jashn-e-Azadi, Digital Pakistan, Pakistan Zindabad, Download Informatica App, Play Store Pakistan, 79 Years of Independence, National Day Offers, App Store Optimization, Pakistani Tech Solutions, User Experience Pakistan, Independence Day Greetings, Productivity Apps Pakistan]

Address

RS 4-5, Sector 31-C/1, K. D. A. Employee Society, Korangi Industrial Area, Karachi/
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INAB:

Shortcuts

Share