Innophic Studio by Aqsa

Innophic Studio by Aqsa Designing brands that look professional & memorable.

میرا ڈزائن کیا ہوا پہلا دعوت نامہ۔۔۔۔۔یہ آپ کے لیے ایک نارمل سا کارڈ ہو گا ایک عام سا دعوت نامہ جو شاید آپ کے لیے خاص نہ...
03/09/2026

میرا ڈزائن کیا ہوا پہلا دعوت نامہ۔۔۔۔۔

یہ آپ کے لیے ایک نارمل سا کارڈ ہو گا ایک عام سا دعوت نامہ جو شاید آپ کے لیے خاص نہ ہو پر میرے لیے بہت خاص ہے میرے دل کے قریب ہے اور یہ اس لیے اتنا خاص ہے کیونکہ یہ میں نے اپنی شہزادیوں کی تقریب کے لیے بنایا۔۔

اگر آپ بھی اس طرح کے دلکش کارڈ ڈزائن کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے۔۔۔۔

✨ بارہ ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ✨رحمتِ عالم ﷺ کی آمد وہ عظیم نعمت ہے جس نے پوری انسانیت کو محبت، امن، ہدایت ا...
26/08/2026

✨ بارہ ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ✨

رحمتِ عالم ﷺ کی آمد وہ عظیم نعمت ہے جس نے پوری انسانیت کو محبت، امن، ہدایت اور انسانیت کا راستہ دکھایا۔ 💚

آئیے اس بابرکت دن پر صرف خوشی کا اظہار ہی نہیں، بلکہ آپ ﷺ کی تعلیمات، سنت اور سیرت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد بھی کریں۔ 🌙✨

بارہ ربیع الاول مبارک ہو! 🤍💚

🎨 یہ پوسٹ ایک خوبصورت اور باوقار اسلامی ڈیزائن کے طور پر تیار کی گئی ہے، جس میں سبز، سنہری اور کریم رنگوں کے ذریعے روحانی اور elegant look رکھا گیا ہے۔

From Logo to Real Brand Experience!ایک اچھا logo صرف خوبصورت نظر آنا کافی نہیں—اسے مختلف platforms اور packaging پر بھی ...
18/08/2026

From Logo to Real Brand Experience!

ایک اچھا logo صرف خوبصورت نظر آنا کافی نہیں—اسے مختلف platforms اور packaging پر بھی professional اور memorable نظر آنا چاہیے۔ 🎨

اسی سوچ کے ساتھ میں نے Anni’s Kitchen کے logo کو مختلف branding mockups پر visualize کیا ہے، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ logo real-life میں کس طرح brand کی identity کو represent کرتا ہے۔ 🤍

میرا مقصد ایسے designs create کرنا ہے جو صرف اچھے نظر نہ آئیں بلکہ آپ کے business کو ایک strong اور professional identity بھی دیں۔

💼 Have a business that needs a professional brand identity?
Let’s turn your idea into a brand that people remember. ✨

📩 DM me for logo & branding design inquiries.

آپ کی رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️

بطور گرافک ڈیزائنر، مجھے ایسے ڈیزائنز بنانا پسند ہے جو صرف خوبصورت ہی نہ ہوں بلکہ آپ کے برانڈ کو نمایاں اور یادگار بھی ب...
15/08/2026

بطور گرافک ڈیزائنر، مجھے ایسے ڈیزائنز بنانا پسند ہے جو صرف خوبصورت ہی نہ ہوں بلکہ آپ کے برانڈ کو نمایاں اور یادگار بھی بنائیں۔ ✨

💼 کیا آپ اپنے بزنس کے لیے ایک خوبصورت اور تخلیقی ڈیزائن چاہتے ہیں؟
آئیے آپ کے آئیڈیا کو ایسے ڈیزائن میں تبدیل کریں جو آپ کے برانڈ کی پہچان بنے۔ 🎨

📩 ڈیزائن کے لیے مجھے DM کریں۔

آپ کی رائے اور حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے! ❤️
GraphicDesigner

Jumma Mubarak....
15/05/2026

Jumma Mubarak....

Har maa ko Salam ...Hamary likye itna Kuch karny k Liye.....Hamary sath har mushkil waqt Mai khaday rehmy k Liye....Hama...
10/05/2026

Har maa ko Salam ...
Hamary likye itna Kuch karny k Liye.....
Hamary sath har mushkil waqt Mai khaday rehmy k Liye....
Hamari fikr karny k liyee..
Hum Sy belos muhabbat karny k Liye....
Shukriya MAA....

ایک چھوٹی سی تبدیلی۔۔۔ایک بڑا فرق ۔۔۔ایک چھوٹی سی تبدیلی سے ڈزائن کی خوبصورتی کومزید بڑھایا جا سکتا ہے سےاور دلکش بنایا ...
06/05/2026

ایک چھوٹی سی تبدیلی۔۔۔
ایک بڑا فرق ۔۔۔
ایک چھوٹی سی تبدیلی سے ڈزائن کی خوبصورتی کومزید بڑھایا جا سکتا ہے سےاور دلکش بنایا جا سکتا ہے یہ تبدیلی کبھی فانٹ میں ، کبھی فانٹ سائز میں یا کسی گرافک کو تبدیل کر کے کی جاسکتی ہے۔

اگر آپ بھی پوسٹر بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے۔۔

میں نے کوئی بھی ٹرینڈ کبھی فالو نہیں کیا ۔۔پر اب سوچا کہ کیوں نہ میں بھی کر کے دیکھوں۔۔تو پھر میں نے بھی جیمنی کو پرامٹ ...
05/05/2026

میں نے کوئی بھی ٹرینڈ کبھی فالو نہیں کیا ۔۔
پر اب سوچا کہ کیوں نہ میں بھی کر کے دیکھوں۔۔
تو پھر میں نے بھی جیمنی کو پرامٹ دے دیا۔۔
بتائے گا کیسا بنا۔۔۔۔

ان ھاتھوں کے نام جن کی وجہ سے ہماری دنیا اور یہ زندگی چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔Labour DayArsh Graphics
01/05/2026

ان ھاتھوں کے نام جن کی وجہ سے ہماری دنیا اور یہ زندگی چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔
Labour Day
Arsh Graphics

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Innophic Studio by Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share