25/08/2025
چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا
خوشیوں کا پیغام لا یا آقا کا میلاد آیا
مختارِ کُل مانے جو انہیں نوری بشر جانیں جو انہیں
نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول مبارک۔