25/08/2026
🌙 تمام عالمِ اسلام کو آقا ﷺ کی ولادتِ باسعادت مبارک! 🌙
💚 جشنِ صبحِ بہاراں مبارک 💚
✨ 12 ربیع الاول شریف مبارک ✨
وہ آئے تو دنیا کو رحمت ملی،
وہ آئے تو انسانیت کو عظمت ملی،
وہ آئے تو اندھیروں کو روشنی ملی۔ ﷺ
صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت، آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور سنتِ مبارکہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
منجانب: Mairaj Stationers & Book Sellers
Printing, Photocopy & Gift Center | Est. 1984