26/10/2023
یا اللہ پاک فلسطین کی مدد فرما ان معصوموں کی مدد کے لیے اپنے ابابیلوں کو بھیج تیرے مسلمان حکمران عیاشیوں میں ہے ان میں اتنی طاقت نہیں کہ ظالموں کو آنکھیں دکھا سکے میرے رب تو ہی کرشمہ دکھا دے یا اللہ ہم بٹکے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی تیرے ہی بندے ہیں تیرے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے یا اللہ ہمیں معاف کر دے یا اللہ پاک ان معصوموں کو یوں تڑپتا سسکتا دیکھ کر تیرے مسلمانوں حکمرانوں کو غیرت نہیں آرہی اپنے حبیب کے صدقے ہمارے حال پر رحم فرما 🤲 😭😭