Mir Junaid Mir

Mir Junaid Mir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Junaid Mir, Karachi.

کیا اجازت ہے تکلم بھی تیرے ساتھ چلے ❤‍🩹قبرِ (زہرا س) پہ دیا جاکے جلانے والے 🪔🥺
01/10/2025

کیا اجازت ہے تکلم بھی تیرے ساتھ چلے ❤‍🩹
قبرِ (زہرا س) پہ دیا جاکے جلانے والے 🪔🥺

‏فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ  پس وہ لوگ جو ایمان لائے تھے اور نی...
30/09/2025

‏فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ

پس وہ لوگ جو ایمان لائے تھے اور نیک عمل کئے تھے وہ باغ (بہشت) میں خوش و خرم اور محترم ہوں گے

روم 15

#میرجنیدمیر

‏وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ او...
30/09/2025

‏وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے تو خدا ان کو پورا پورا اجر و ثواب دے گا۔ اور اللہ ظالموں کو دوست نہیں رکھتا

آل عمران 57

#میرجنیدمیر

‏وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيه...
30/09/2025

‏وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ہم عنقریب انکو ان بہشتوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے

نساء 57
#میرجنیدمیر ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Karachi

Telephone

+923082010314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Junaid Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Junaid Mir:

Share