Waseem Khan. خود مختیار کشمیر

Waseem Khan. خود مختیار کشمیر please follow me

09/07/2026
19/06/2026

رولاکوٹ دریک میں عوام خوجہ مہران کشمیری کے ساتھ
#

19/06/2026

19/06/2026

توجہ ... 100 سال تک انگریزوں کے اور 90 سال تک تاج برطانیہ کے غلام رہنے والے ان کے ساتھ جینے مرنے کھانے پینے ان کے تمام دیے ہوئے وسائل سہولیات استعمال کرنے والے ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ راشن کارڈ ان سے تعلیم حاصل کرنے ان کی یونیورسٹیوں میں پڑھنے ان سے صحت علاج حاصل کرنے کے بعد ان ان سے ہی ایسے ملک کی ازادی منگنے والے جو دنیا پر موجود ہی نہیں تھا ایک نئے ملک کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جنا ح اور گاندھی سب سے بڑے غدار کیوں نہیں ہے جب کہ ریاست جموں و کشمیر دنیا پر موجود پہلے سے ایک ریاست تھی جس کو توڑ کر ہندوستان اور پاکستان نے قبضہ کیا اگر یہاں کے لوگ اپنی ریاست کی وحدت خود مختاری کے لیے اواز اٹھائیں تو دو دو ٹکے کے تلہ چٹ نسر باز روئی ہوئی کتیوں کی شکل بنا کر فیس بک پر سوشل میڈیا پر ٹنگ ٹنگ کرتے ہیں کہ یہ پاکستان کا پاسپورٹ استعمال کرتے ہیں جی اگر پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے ازادی مانگنا غداری ہے تو سب سے پہلے جرت کریں اور اپنے والد محمد علی جناح کو غدار لکھیں جنہوں نے تاج برطانیہ اور انگریزوں کے ساتھ اتنی بڑی غداری کی اس ملک کی بنیاد رکھی جو پہلے سے موجود ہی نہیں تھا
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے 🚩❣️
وہ قرض اتاریں ہیں جو واجب بھی نہیں تھے🍁✊



#جون

15/06/2026

کیا دہشت گرد ہیں. ؟

ایسے لوگوں کا تعلق کشمیر سے نہیں ہے نہ ہی کشمیر ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہے یہ بے بنیاد پراپر گنڈا کیا جا رہا ہے جس کے سا...
15/06/2026

ایسے لوگوں کا تعلق کشمیر سے نہیں ہے نہ ہی کشمیر ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہے یہ بے بنیاد پراپر گنڈا کیا جا رہا ہے جس کے ساتھ کشمیریوں کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں

مظفرآباد نلوچھی پل پر خواتین اور بچوں کا احتجاجضلعی انتظامیہ کی جانب سے 7 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا.ذرائع
15/06/2026

مظفرآباد نلوچھی پل پر خواتین اور بچوں کا احتجاج
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 7 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا.ذرائع

15/06/2026

📌 پاکستانیوں 🇵🇰 کے لئیے کشمیری لڑکی کا پیغام ، ہمیں تم سے اتنی سی بھی نفرت نہیں ۔

Address

Main Korangi Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Khan. خود مختیار کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share