Josh Durrani

Josh Durrani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Josh Durrani, Karachi.

18/05/2026

روٹی ہمارے روز کی خوراک کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن روٹی کے نام پر جو ہم کھاتے ہیں وہ اصل میں روٹی ہی نہیں ہیں





01/12/2025

👇کویٹہ ہزار گنجی سبزی منڈی میں آلو کا حال

14/11/2025

ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا افضل جہـا*د ہیں

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
14/11/2025

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

08/11/2025
04/07/2025



موبائل فون تو آج کل ہر انسان کی ضرورت بن گیا ہیں :
لیکن ہر ضرورت حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ایک عذاب بن جاتا ہیں
یہی معاملہ آج کل موبائل کا ہیں
آپ نے دیکھا ہوگا یا خود بھی کیا ہوگا کہ موبائل چارجنگ پر لگا ہوا ہیں اور اس پر گیمنگ چل رہا ہیں یا کوئی اور ایپ چل رہی ہے غرض چارجنگ کے دوران بھی موبائل کو آرام سے نہیں چھوڑتے تو یہ انتہائی خطرناک عمل ہیں چارجنگ کے دوران موبائل کا درجہِ حرارت انتہائی درجے تک بڑھتا ہے اور اگر آپ دوران چارجنگ موبائل کو یوز کرتے ہیں تو یہ موبائل کو ڈیمج کرسکتا ہیں اور بیٹری کے پھٹنے کے امکانات انتہائی زیادہ ہوتے جس سے جانی نقصان کا کافی امکانات ہوتے ہیں
لہذا دوران چارجنگ موبائل کو بلکل یوز نہ کریں۔۔۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے

زہ رحمٰن دہ بیغیرتوں بر خلاف یم 💪 غیرتی می کہ دُشمن وی زندہ آباد 🤝💞
03/07/2025

زہ رحمٰن دہ بیغیرتوں بر خلاف یم 💪
غیرتی می کہ دُشمن وی زندہ آباد 🤝💞

24/06/2025

یہ ہیں مسلمانوں کا وہ جذبہ جس سے کفار پر لرزہ طاری ہوتا ہیں
#ایران ✌️

31/05/2025

"فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"
فرض کریں آپ کے پاس کچھ بھی نہیں آپ بلکل کھنگال ہیں لیکن آپ خود سہی سلامت ہیں آپ کے ہاتھ پاؤں دیگر عضاء ٹھیک ٹھاک ہیں تو جتنا شکر ادا کریں کم ہیں کیونکہ آپ دنیا کے امیر شخص ہیں کہ آپ کسی کے محتاج نہیں ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 18:00 - 23:00
Tuesday 18:00 - 23:00
Wednesday 18:00 - 23:00
Thursday 18:00 - 23:00
Friday 18:00 - 23:00
Saturday 18:00 - 23:00
Sunday 16:00 - 23:00

Telephone

+923002300824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Josh Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Josh Durrani:

Share