Handsome people of Waziristan

Handsome people of Waziristan upload your beautiful picture and like this page and invite more people this page is for entertainment

03/05/2026
02/05/2026

Barwand new raghzai

جنوبی وزیرستان سرویکئی نیوراغزائی بروند سرویکئی سب ڈویژن قومی جرگہ!چوری ڈکیتی کا خاتمہ کیا جائے منشیات کو سرویکئی میں بن...
10/04/2026

جنوبی وزیرستان سرویکئی نیوراغزائی بروند سرویکئی سب ڈویژن قومی جرگہ!
چوری ڈکیتی کا خاتمہ کیا جائے
منشیات کو سرویکئی میں بند کیا جائے
کمہ غورلمہ ٹاور کو ٹھیک کیا جائے
مولے خان سرائے ہسپتال کو بحال کیا جائے
ہمیں بنیادی حقوق امن صحت تعلیم سڑکیں پانی بجلی دیئے جائیں

نیوراغزائی جرگہ!

With Zain Maseed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/03/2026

With Zain Maseed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

د کوچني اختر مبارکي 🌙د جمال مالیار برادر له لوريټولو پښتنو خوېندو او وروڼو او د نړۍ ټولو مسلمانانو ته د زړه له کومې د کو...
20/03/2026

د کوچني اختر مبارکي 🌙

د جمال مالیار برادر له لوري
ټولو پښتنو خوېندو او وروڼو او د نړۍ ټولو مسلمانانو ته د زړه له کومې د کوچني اختر مبارکي وایم۔

الله تعالی دې ستاسو ژوند له خوشحالیو، امن، روغتیا او بریاوو څخه ډک کړي۔
ستاسو عبادتونه، قربانۍ او نېک عملونه دې قبول کړي۔

دا مبارکه ورځ دې تاسو ته د رحمت، برکت او سوکالۍ پیغام راوړي۔
دعا ده چې دا اختر زموږ ترمنځ مینه، ورورولي او یووالی نور هم پیاوړی کړي۔ 🤲

منجانب: جمال مالیار برادر
///////////

🌙 🌙

عید الفطر مبارک 🌙

جمال مالیار برادر کی جانب سے
تمام پشتون بہن بھائیوں اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آپ کی عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال قبول فرمائے۔

یہ بابرکت دن آپ کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے درمیان محبت، بھائی چارہ اور اتحاد کو فروغ دے۔ 🤲

منجانب: جمال مالیار برادر
//////////////

🌙 🌙

Eid al-Fitr Mubarak 🌙

From Jamal Malyar Brother,
I extend my heartfelt greetings to all Pashtun brothers and sisters and the entire Muslim Ummah on the blessed occasion of Eid al-Fitr.

May Allah fill your lives with happiness, peace, health, and success.
May He accept your prayers, sacrifices, and good deeds.

May this blessed day bring you mercy, blessings, and prosperity.
I pray that this Eid strengthens love, brotherhood, and unity among us all. 🤲

From: Jamal Malyar Brother
Jamal Malyar Mahsood

08/03/2026

Ayayullah khamanai

تاریخ مجسمے ہٹانے سے نہیں بدلتی۔ جرنیلی سڑک (GT Road) سے لے کر روپے کے نظام تک، برصغیر کا ذرہ ذرہ عظیم پشتون حکمران شیر ...
14/02/2026

تاریخ مجسمے ہٹانے سے نہیں بدلتی۔ جرنیلی سڑک (GT Road) سے لے کر روپے کے نظام تک، برصغیر کا ذرہ ذرہ عظیم پشتون حکمران شیر شاہ سوری کی دور اندیشی اور وراثت کا گواہ ہے۔ پنجاب کی موجودہ حکومت نے جہلم میں شیر شاہ سوری کا مجسمہ ہٹا کر ایک ایسے شخص (سلطان سارنگ خان گکھڑ) کا مجسمہ نصب کیا ہے جس کی کل پہچان مغلوں کی غلامی اور اپنوں سے غداری تھی۔ شیر شاہ سوری نے روہتاس کا قلعہ تعمیر ہی اسی لیے کروایا تھا کیونکہ اسے علم تھا کہ گکھڑ مغلوں کے وفادار ساتھی ہیں۔ سارنگ خان نے شیر شاہ کی فوج پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں، جس کے نتیجے میں شیر شاہ کی وفات کے بعد اس کے بیٹے سلیم نے گکھڑوں پر فوج کشی کی اور سارنگ خان اپنے 16 بیٹوں سمیت مارا گیا۔
تم دیواروں سے نام تو مٹا سکتے ہو لیکن ان سڑکوں کو کیسے مٹاؤ گے جن پر تمہاری معیشت اور سفر کا پہیہ چلتا ہے؟ کچھ وراثتیں مٹائی نہیں جا سکتیں اور سچ تو یہ ہے کہ پنجاب کی ترقی آج بھی شیر شاہ سوری کے لگائے ہوئے درختوں اور بنائے ہوئے راستوں کی مرہونِ منت ہے۔ جس دن تم ان سڑکوں کا متبادل لے آؤ گے، اس دن تاریخ بدلنے کی کوشش کرنا۔

Address

Karachi

Telephone

+923432605274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Handsome people of Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Handsome people of Waziristan:

Share