30/03/2021
بھائیو! رمضان آفر میں ہم کھجوروں کا ایسا ریٹ دے رہے ہیں جو آپ کو کہیں نہیں ملے گا.. عام دنوں میں ہم پانچ کلو کھجور ڈبہ 1500 میں فری ہوم ڈلیوری کرتے ہیں لیکن بابرکت مہینے میں عام تاجروں سے ہٹ کر ہم قیمت بڑھانے کے بجائے بالکل کم ریٹ پر آپ کو کھجور پہنچانے کا عزم رکھتے ہیں. اب پانچ کلو کا باکس 1100 روپے فری ڈلیور کریں گے.
ہمیں معلوم ہے کچھ ہمارے بھائی اس ریٹ سے بھی ناخوش ہوں گے. وہ لوگ کمنٹس میں یہی کہتے دکھائی دیں گے کہ دو سو روپے مل جاتی ہے وغیرہ. تو دوستو ہم کھجور کے ہول سیل ڈیلر ہیں, اور ہم خیرپور سندھ میں کام کرتے ہیں. ہمیں پتہ ہے آپ کے شھروں میں کھجور کا کیا ریٹ ہے اور جو کھجور بازار میں 150 سے 200 ملتی ہے اس کی کوالٹی کیسی ہوتی ہے.. ویسے تو ہمارے پاس 50 روپے والی کھجور بھی ہے. تو پلیز یہ نا بتایا کیجیے کہ اتنے کی ملتی ہے... ہم دعوی کرتے ہیں ایسی کوالٹی اس قیمت پر آپ کو آن لائن تو کیا عام بازار میں بھی نہیں ملے گی تو اس کی قدر کیجیے.
جو دوست آرڈر کرنا چاہتے ہیں ہمارے واٹس ایپ پر آجائیں. لنک پر کلک کرکے ہمارا کیٹلاگ دیکھیے.
03152540300
https://wa.me/c/923152540300