AI Bukhari Lab

AI Bukhari Lab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AI Bukhari Lab, Information Technology Company, Karachi Lines.

AI Tools، ChatGPT، اور پرامپٹ انجینئرنگ آسان اردو میں سیکھیں۔ نئی مہارتیں، بااختیار کمیونٹی، اور خود کو بدلنے کا سفر — آج ہی مؤجد بنیں!

13/10/2025
اس طرح کی امیجز بنانے کیلئے پرومپٹ کمنٹ میں ہے اور ہاں فالو کرنا نہ بھولیے گا تاکہ آپ اس طرح کے رئیلسٹک اور کرئیٹو پرومپ...
13/10/2025

اس طرح کی امیجز بنانے کیلئے پرومپٹ کمنٹ میں ہے
اور ہاں فالو کرنا نہ بھولیے گا تاکہ آپ اس طرح کے رئیلسٹک اور کرئیٹو پرومپٹ سے محروم نہ رہیں

میں درج ذیل پروفیشنل مہارتوں پر مکمل عبور رکھتا ہوں:ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگویب ڈویلپمنٹ & ویب سائنس بنانالوگو ڈ...
07/09/2025

میں درج ذیل پروفیشنل مہارتوں پر مکمل عبور رکھتا ہوں:

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ

ویب ڈویلپمنٹ & ویب سائنس بنانا

لوگو ڈیزائن

MS Office (Word, PowerPoint, Excel)

پریزنٹیشن ڈیزائننگ

کنٹینٹ رائٹنگ & ٹرانسلیشن

بزنس اسٹریٹیجی & اسٹاک مارکیٹ اینالیسس

کسٹمر سروس & ٹیکنیکل سپورٹ

ورک فلو آٹومیشن بذریعہ AI Tools

📞 اگر آپ بھی اس طرح کی پروفیشنل CV یا پروفائل ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں:
0333-7418841

اپنے ادارے کی پہچان کو پروفیشنل پریزنٹیشن میں ڈھالیں!میں نے اداروں کے لیے ایسی پریزنٹیشنز ڈیزائن کی ہیں جن میں ان کی تعل...
05/09/2025

اپنے ادارے کی پہچان کو پروفیشنل پریزنٹیشن میں ڈھالیں!
میں نے اداروں کے لیے ایسی پریزنٹیشنز ڈیزائن کی ہیں جن میں ان کی تعلیم، سہولیات، پروگریس اور وژن کو جدید اور پُرکشش انداز میں شوکیا جاتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا مدرسہ یا اسکول اپنی مکمل کہانی پروفیشنل انداز میں دنیا کے سامنے رکھے تو مجھ سے رابطہ کریں۔

03337418841





میں پروفیشنل پریزنٹیشن ڈیزائنر ہوں جو مختلف اسٹائلز میں تخلیقی اور منفرد پریزنٹیشنز تیار کرتا ہوں۔ چاہے فیوچرسٹک ڈیزائن ...
03/09/2025

میں پروفیشنل پریزنٹیشن ڈیزائنر ہوں جو مختلف اسٹائلز میں تخلیقی اور منفرد پریزنٹیشنز تیار کرتا ہوں۔ چاہے فیوچرسٹک ڈیزائن ہو، سٹیٹسٹک ڈیٹا کی وضاحت، یا گرافیکل ویژولائزیشن — میں ہر موضوع پر اور ہر فیلڈ کے پروفیشنلز کے لیے پریزنٹیشنز تخلیق کرتا ہوں جو نہ صرف دلکش ہوں بلکہ مؤثر انداز میں پیغام بھی پہنچائیں۔"

Contact # 03337418841
E Mail , [email protected]

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI Bukhari Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share