20/03/2024
اگر کامیاب بننا چاہتے ہو تو
خود کے ساتھ یہ عہد کرلو
اپکا سب کچھ برباد ہوا نقصان ہوا کوئی بات نہیں اگے جاری رکھو۔
اپکو کچھ سمجھ نہیں ارہا اپ کر کیا رہے ہو کوئی بات نہیں اگے جاری رکھو۔
اپکا بینک بیلنس خالی ہے کوئی بات نہیں اگے بڑھو اوو جاری رکھو۔
لوگ اپکے ساتھ کھیل رہے کوئی بات نہیں برداشت کرو اور اگے جاری رکھو۔
کوئی بات نہیں اپ کےنے مشکل حالات میں کیوں نہیں اپ نے ہمت نہیں ہارنی اور جاتی رکھنا ہے کیونکہ وہ کہتے ہے کہ ہر مشکل کے بعد راحت ملتی تو اپکی راحت اپکے انتظار میں ہے بس اپ جاتی رکھیں صبر کے ساتھ ہمت کے ساتھ اور بھروسے کے ساتھ