Sanam News HD

Sanam News HD Usman khyali

04/05/2023
04/05/2023

Ufff Zama watan 🥲🥲

خوف ناک حادثہ 18 افراد شدید زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں جن میں ریسکیو 1122 پٹرولنگ پولیس...
01/05/2023

خوف ناک حادثہ 18 افراد شدید زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں جن میں ریسکیو 1122 پٹرولنگ پولیس اور DSP سرکل عارفوالا SHO تھانہ قبولہ اور فائر برگیڈ سمیت میڈیا نمائندگان بھی موقع پر پہنچ گئے
قبولہ برکت چوک بائی پاس پر بس الٹنے سے 18 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں 11 کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ایمرجنسی اور 7 افراد کو ڈویژن ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا گیا
حادثے کا شکار ہونے والی بس میں پولیس ٹریننگ کے لیے جانے والے پنجاب پولیس کے ینگ نوجوان اہلکار مسافر موجود تھے
حادثے کا شکار ہونے والی بس کو بھی سیدھا کردیا گیا ہے یاد رہے اس سے قبل برکت چوک بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث کئی مسافر بسیں الٹ چکی ہیں

کلام کی سرزمین سے ایک اور نارے نے جنم لےلیا،کلام کی قوم نے بہر پور احتجاج کے بعد اب دیواروں پر لکھنا شروع کردیا ،پہلے رو...
29/04/2023

کلام کی سرزمین سے ایک اور نارے نے جنم لےلیا،کلام کی قوم نے بہر پور احتجاج کے بعد اب دیواروں پر لکھنا شروع کردیا ،
پہلے روڈ بعد میں ووٹ ،
یاد رہے کہ 2022 کے سیلاب کے بعد کلام روڈ کا نقشہ ہی بدل چکا ہے، اس وجہ سے اس سال سیکڑوں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں -

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‏اللهُم أَنْت الْقَرِيب لِقَلْبِى وَأَنْتَ تَعْلَمُ وَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ربِ اشْرَحْ لِى صَدْر...
28/04/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

‏اللهُم أَنْت الْقَرِيب لِقَلْبِى وَأَنْتَ تَعْلَمُ وَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ربِ اشْرَحْ لِى صَدْرِى وَيُسِرّ أمرى۔وٙاحلُل عُقدٙةًمِّن لِسٙانِی۔یٙفقھُوا قٙولِی۔
ترجمہ: ائے میرے رب میرا سینہ کھول دے۔اور میرا کام آسان کر دے۔اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔
آمین ثم آمین

Facebook monetization Ka bare ko bhe sawal hu to app mujh say yaha pouch sakty ho,
19/04/2023

Facebook monetization Ka bare ko bhe sawal hu to app mujh say yaha pouch sakty ho,

18/04/2023

اسلام علیکم

Address

Aryani Kass
Kalam
19200

Telephone

+923278654284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share