Haris Khan Guru

Haris Khan Guru Hi this page gives you pretty informative information about new technologies and new business ideas.

اکیس سال بعد خوفناک زلزلے کی یادیں تازہ ہوگئیں جب ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے گراں ڈھیری محلہ خواجہ خیلی میں پ...
13/07/2026

اکیس سال بعد خوفناک زلزلے کی یادیں تازہ ہوگئیں جب ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے گراں ڈھیری محلہ خواجہ خیلی میں پانچ سالہ جمال شفیق ولد قاری شفیق الرحمن کی لاش برآمد ہوئی۔ آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں مکان کے نیچے دب کر وہ شہید ہو گیا تھا۔ والد قاری شفیق الرحمن نے بتایا کہ کئی ماہ تک بچے کی لاش ملبے میں تلاش کی گئی مگر ناکامی ہوئی۔ اب، اکیس سال بعد جب مکان کی دوبارہ تعمیر کے لئے کھدائی شروع کی گئی تو دورانِ کھدائی بچے کے کپڑے نظر آئے اور ملبہ ہٹانے پر بچے کی نعش برآمد ہوئی۔ اس کے بعد بچے کی نماز جنازہ ادا کر کے اسے قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ والد شفیق الرحمن نے کہا کہ جمال شفیق کے لاپتہ ہونے پر اکیس سال کرب میں گزارے، لیکن اب لاش ملنے سے پرانے زخم تازہ ہوگئے، مگر بچے کی آخری آرامگاہ بنا کر تسلی بھی ہوئی۔ واضح رہے کہ زلزلے میں
شفیق الرحمن کی والدہ، اہلیہ اور دونوں بچے شہید ہوگئے تھے۔

انگلینڈ: مسلسل تیسرے سال ’محمد‘ لڑکوں کا سب سے مقبول نامانگلینڈ اور ویلز میں 'محمد' مسلسل تیسرے سال بھی نومولود لڑکوں کا...
13/07/2026

انگلینڈ: مسلسل تیسرے سال ’محمد‘ لڑکوں کا سب سے مقبول نام

انگلینڈ اور ویلز میں 'محمد' مسلسل تیسرے سال بھی نومولود لڑکوں کا سب سے مقبول نام قرار پایا ہے۔ 2025 کے دوران تقریباً 6 ہزار بچوں کا نام ’محمد‘ رکھا گیا، جو دوسرے نمبر پر آنے والے نام کے مقابلے میں تقریباً 2 ہزار زیادہ ہے۔

حکومتی دعوے بے بنیاد نکلے، پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں تشویشناک اضافہ۔ حکومت نے ری فنانسنگ کرکے قرض میں 23 فیصد کمی کا...
03/07/2026

حکومتی دعوے بے بنیاد نکلے، پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں تشویشناک اضافہ۔ حکومت نے ری فنانسنگ کرکے قرض میں 23 فیصد کمی کا دعویٰ کیا۔ مگر، 10 ماہ میں قرضہ 18 ارب سے بڑھ کر 240 ارب تک پہنچ گیا، اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ تھنک ٹینک کی رپورٹ میں انکشاف۔ محمد ذیشان اعوان

03/07/2026

Address

Kahna Nau Lahore
Kahna Nau
5050

Telephone

+923054859181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Khan Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris Khan Guru:

Shortcuts

Share