08/08/2024
اطلاع برائے لاوارث لاش
موضع نیلہ ، ضلع چکوال دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں پانی اسکو کہاں سے لایا، تصویر آگے شیئر کریں تاکہ ورثاء کو پتہ چل جائے جزاک اللہ۔
پلیز اس تصویر کو 5 سے 10 گروپوں میں شیئر کریں، ثواب کے نیت سے شکریہ
03437076135