04/10/2025
ایک دن میں 500 سے زائد افراد نے جہلم کی پہلی ایپ انسٹال کرلی۔ جہلم ایپ پر آپ کو چالان دکھانے کے علاوہ ضلع جہلم کی خبریں، ویڈیوز بھی ساتھ ساتھ پوسٹ ہوں گی۔ جہلم کی ٹیم ایپ پر مسلسل کام کر رہی ہے، جس میں مزید فیچرز شامل کیے جائیں گے۔ آپ سب کا شکریہ جس نے گوگل اور ایپل سٹور سے ایپ کو انسٹال کیا۔