Hijwani Net Service

Hijwani Net Service Fastest Internet Service Provider in City's And Villages Arias only Naseerabad And Jaffarabbad Balochistan

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉ہجوانی فائبر انٹرنیٹ بہت جلد 40 ڈپ میں اپنی تیز ترین انٹرنیٹ سروس شروع کرنے جا رہا ہے۔ 🚀اب 4...
05/09/2026

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉
ہجوانی فائبر انٹرنیٹ بہت جلد 40 ڈپ میں اپنی تیز ترین انٹرنیٹ سروس شروع کرنے جا رہا ہے۔ 🚀
اب 40 ڈپ کے رہائشی بھی حاصل کریں گے تیز رفتار، بہترین اور قابلِ اعتماد انٹرنیٹ سروس۔ ⚡
📡 ہجوانی فائبر انٹرنیٹ — رفتار کا نیا انداز!
مزید معلومات اور کنکشن کے لیے ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں۔
03003702495
03313702495
03023882085

22/08/2026

ببر ڈپ گولہ چوک محبت شاخ پر اویس پی سی او پر ائیر وائرلیس کنیکشن انسٹالیشن کیا
جنوری 2026 میں

20/08/2026

قادر آباد بالان شاخ سراج حسنی کے گھر ائیر وائرلیس ڈیوائس انسٹالیشن ویڈیو پرانا ہے فیس بک پر اب اپلوڈ کر دیا ہے

18/08/2026

گوٹھ حاجی عبدالفتاح رند محبت شاخ الطاف حسین رند کے گھر ائیر وائرلیس کنیکشن انسٹالیشن

゚

18/08/2026

گوٹھ عبدالمجید عمرانی گولہ واہ عابد حسین عمرانی کے گھر ائیر وائرلیس کنیکشن انسٹالیشن ویڈیو دسمبر کے مہینے میں بنایا تھا
゚

06/08/2026

الحمداللہ گوٹھ حمید کھوسہ میں فائبر انٹرنیٹ کا ٹاؤر انسٹالیشن کردیا گیا ہے اب یہاں سے گوٹھ حمید اور اس کے گردونواح کو ہم تیز ترین انٹرنیٹ اور ساتھ میں مناسب پیکجز دیں گے

With Saleem Jamali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/07/2026

With Saleem Jamali – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Bol Baloch – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/07/2026

With Bol Baloch – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

29/07/2026

بدنام کرنا کمزور شخص کی آخری کوشش ہوتی ہے"
جب کوئی شخص دلیل، کردار، صلاحیت یا سچائی کے میدان میں کامیاب نہیں ہو پاتا، تو وہ دوسروں کی عزت اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسے لوگ اپنے مقصد کے حصول کے لیے جھوٹ، افواہوں اور الزام تراشی کا سہارا لیتے ہیں کیونکہ ان کے پاس اپنی بات منوانے کے لیے کوئی مضبوط دلیل یا مثبت کارکردگی نہیں ہوتی۔
اصل طاقت اس میں نہیں کہ کسی کو نیچا دکھایا جائے، بلکہ اس میں ہے کہ اپنے کردار، اخلاق اور عمل سے اپنی برتری ثابت کی جائے۔ جو لوگ دوسروں کو بدنام کرنے میں مصروف رہتے ہیں، وہ درحقیقت اپنی کمزوری، حسد یا ناکامی کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے دانشمند انسان بدنامی کا جواب بدنامی سے نہیں، بلکہ صبر، سچائی اور اچھے کردار سے دیتا ہے۔

مختصر تشریح: "جب کمزور لوگ مقابلہ نہیں کر پاتے تو وہ کردار کشی کا راستہ اختیار کرتے ہیں، جبکہ مضبوط لوگ اپنے کردار اور عمل سے جواب دیتے ہیں۔

Address

Men Office Thesil Road T Chowk
Jhatpat
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijwani Net Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share