15/05/2026
کبھی کبھی بہت کچھ کرنے سے بہتر ہوتا ہے کہ انسان تھوڑا سا رک جائے... ✨
ہم اکثر خود کو اتنا مصروف کر لیتے ہیں کہ سکون کہیں پیچھے رہ جاتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ "Busy" ہونا ہی کامیابی ہے، لیکن حقیقت میں بہترین کام تب ہوتا ہے جب آپ کا ذہن پرسکون ہو۔
آج میں نے سیکھا کہ مینی ملزم (Minimalism) کا مطلب صرف چیزیں کم کرنا نہیں، بلکہ اپنے ذہن کو فالتو بوجھ سے آزاد کرنا بھی ہے-اور اپنے خیالات کو صاف رکھنے کا نام بھی ہے۔ ہر کام آج ہی ختم کرنا ضروری نہیں، لیکن ہر کام کو سکون سے کرنا ضروری ہے۔
✨ آج کی بات:
اگر آج آپ تھکن محسوس کر رہے ہیں، تو ایک لمبا سانس لیں، چائے کا ایک کپ پیئیں اور اپنی ٹو-ڈو لسٹ (To-do list) کو تھوڑا چھوٹا کر لیں۔ کوالٹی، کوانٹیٹی سے ہمیشہ بہتر ہوتی ہے۔
آپ کا ہفتہ کیسا گزر رہا ہے؟ کیا آپ بھی آج تھوڑا "Slowing down" محسوس کر رہے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇
copied Digital Nexus