The Future Kids Model School

The Future Kids Model School This is the official page of "The Future Kids Model School" Bakarabad Ghundi Jamrud District Khyber

Pictures
30/03/2026

Pictures

Pictures
29/03/2026

Pictures

26/03/2026

دعا کاومہ یا پروردگارا مور دے نہ مری

#مور
مورې ستا مینه د ژوند خزانه ده
ستا له شونډو رڼا زما دنیا ده ❤️

شکریہ معزز مہمانانِ گرامی دی فیوچر کڈز ماڈل سکول بکرآباد میں منعقدہ سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج ایک خوبصورت اور یادگار مو...
25/03/2026

شکریہ معزز مہمانانِ گرامی
دی فیوچر کڈز ماڈل سکول بکرآباد میں منعقدہ سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج ایک خوبصورت اور یادگار موقع ثابت ہوئی۔اس خوشی کے موقع پر ہم اپنے معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری تقریب کو رونق بخشی اور طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

دی فیوچر کڈز ماڈل سکول کی یادگار تقریب آج فیوچر کڈز ماڈل سکول میں ایک نہایت خوبصورت اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، ...
25/03/2026

دی فیوچر کڈز ماڈل سکول کی یادگار تقریب
آج فیوچر کڈز ماڈل سکول میں ایک نہایت خوبصورت اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سالانہ امتحانات کے ساتھ ساتھ Opening Ceremony اور روح پرور دستاربندی کی تقریب بھی شامل تھی۔
اس موقع پر طلباء کی محنت، لگن اور کامیابیوں کو سراہا گیا، جبکہ نئے تعلیمی سفر کا آغاز بھی نہایت خوشی اور جوش کے ساتھ کیا گیا۔
دستاربندی کی تقریب نے محفل کو خاص روحانیت اور وقار بخشا، جہاں طلباء کو عزت و احترام کے ساتھ سرفراز کیا گیا۔ یہ لمحہ نہ صرف بچوں بلکہ والدین اور اساتذہ کے لیے بھی فخر کا باعث تھا۔
ہم تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

24/03/2026


The Future Kids Model School

سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج و تقسیمِ انعاماتدی فیوچر کڈز ماڈل اسکول، بکرآباد میں سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج بروز بدھ، 25 ...
23/03/2026

سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج و تقسیمِ انعامات
دی فیوچر کڈز ماڈل اسکول، بکرآباد میں سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج بروز بدھ، 25 مارچ 2026 کو منعقد ہوگی۔
تمام معزز والدین، طلبہ اور اہلِ علاقہ کو اس باوقار تقریب میں شرکت کی دلی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے! مل کر اپنے بچوں کی کامیابیوں کا جشن منائیں اور ان کے روشن مستقبل کی حوصلہ افزائی کریں۔
پتہ۔ بل شاہ کلے نزد امیر خان مسجد

عیدالفطر مبارکتمام محترم والدین، پیارے طلباء اور معزز اساتذہ اور تمام اہل وطن کودل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک
21/03/2026

عیدالفطر مبارک
تمام محترم والدین، پیارے طلباء اور معزز اساتذہ اور تمام اہل وطن کودل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک

🌙✨ چاند رات مبارک ✨تمام طلباء اور والدین کودل کی گہرائیوں سے چاند رات مبارک دعا ہے کہ یہ بابرکت رات آپ کی زندگی میں خوشی...
20/03/2026

🌙✨ چاند رات مبارک ✨
تمام طلباء اور والدین کودل کی گہرائیوں سے چاند رات مبارک دعا ہے کہ یہ بابرکت رات آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے

ہمارے سکول کو مختلف جماعتوں کے لیے محنتی اور پرجوش خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔اچھی کمیونیکیشن اسکلز رکھنے والو اور تجربہ ...
13/03/2026

ہمارے سکول کو مختلف جماعتوں کے لیے محنتی اور پرجوش خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
اچھی کمیونیکیشن اسکلز رکھنے والو اور تجربہ کار ٹیچرز کو ترجیح دی جائے گی۔

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری دی فیوچر کڈز ماڈل سکول، بکر آباد  نئے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں ہمارا مقصد ہے ...
10/03/2026

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری
دی فیوچر کڈز ماڈل سکول، بکر آباد نئے تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں
ہمارا مقصد ہے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ اخلاقی تربیت فراہم کرنا، تاکہ وہ مستقبل کے کامیاب اور باکردار انسان بن سکیں۔ ہماری اہم خصوصیات:
✅ کلاسز: پلے گروپ سے جماعت ہشتم تک
✅ انگلش میڈیم سسٹم
✅ جدید تعلیمی نصاب
✅ اسلامی و اخلاقی تربیت
✅ باقاعدہ ماہانہ ٹیسٹ اور تعلیمی نگرانی
✅ محفوظ اور دوستانہ تعلیمی ماحول
✅ گرلز کے لیے علیحدہ سیکشن (تجربہ کار فی میل اسٹاف کے ساتھ)

06/03/2026

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ نےفرمایا۔الْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ
ترجمہ:حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔

Address

Baghwan Sepan, Bakarabad, Ghundi, Jamrud District Khyber
Jamrud Fort
24730

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Future Kids Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share