25/07/2025
قاسم اور سیلمان امریکہ میں موجود ہیں اور پاکستانی سیاست کی موجودہ بحرانی کیفیت میں ایک پُرامن، باوقار اور مؤثر سفارتکاری کر رہے ہیں۔ ان کی ملاقاتیں امریکی کانگرس مین، انسانی حقوق کے کارکنان، سابق سفارتکاروں اور عالمی میڈیا نمائندوں سے جاری ہیں۔ یہی ملاقاتیں آج پاکستان کے ایوانوں میں کھلبلی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ ان کی ہر ملاقات، ہر مسکراہٹ اور ہر تصویر حکمران طبقے کے لیے ایک سیاسی دھچکا بن رہی ہے۔
ا