10/05/2024
پی آر او ٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور،
10مئی،2024،
*انویسٹی گیشن پولیس لاہور بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانےمیں ہمہ وقت کوشاں*
انچارج انویسٹی گیشن پولیس گوالمنڈی علی نقی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،
*15سالہ شاہین بی بی، 13سالہ عائشہ بی بی اور 7سالہ عروج کوگوجرانوالہ سے تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا*
مدعی مقدمہ نے اپنی 2بیٹیوں شاہین بی بی، عائشہ بی بی اور اپنی نواسی عروج کے اغواء کا مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں درج کروایا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،
دونوں بہنیں اپنی بھانجی کے ہمراہ میئو ہسپتال زیر علاج اپنی والدہ کی تیمارداری کے آئی تھی، انچارج علی نقی،
بچیاں اپنے والدین سے ناراض ہو کر گوجرانوالہ چلی گئیں تھیں، انچارج انویسٹی گیشن گوالمنڈی،
بچیوں کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا ،انچارج انویسٹی گیشن پولیس،
بچیوں کو تلاش کرنے پر ورثاء نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا،
عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلیےپولیس ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****