Bisp 8171 Updates

Bisp 8171 Updates 🥀✨وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ✨🥀
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے🌹

12/05/2026

🚨 اہم اپڈیٹ برائے NSER سروے
ذرائع کے مطابق NSER سروے کل سے آئندہ 15 دن کے لیے عارضی طور پر بند کیے جا رہے ہیں۔ اس دوران تمام DEEs کو سم ڈسٹری بیوشن سرگرمی میں شامل کیا جائے گا، البتہ وہ افراد اس سے مستثنیٰ ہوں گے جو آنے والے جمعہ تک ACM سرگرمی میں مصروف ہیں۔
مزید یہ کہ سسٹم میں اہم اپڈیٹس اور بہتری کا عمل بھی جاری ہے تاکہ آئندہ کام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ اطلاعات ہیں کہ NCHD کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد تمام آپریشنز دوبارہ بیک وقت شروع کر دیے جائیں گے۔
ان شاء اللہ یکم جون سے پہلے پہلے NCHD سے متعلق سرگرمیاں بھی مکمل طور پر بحال ہونے کا امکان ہے۔
— سوشل میڈیا ذرائع

Bisp Payment check on Only Punjab Bank Follow me for more banks check
28/04/2026

Bisp Payment check on Only Punjab Bank Follow me for more banks check

04/04/2026

کنفرم نیوز
تمام بینیفشریز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بچوں کے وظائف اور فیول کی مد میں دی جانے والی سبسڈی ایک ہفتےکےاندر جاری ہو جاۓ گی

18/03/2026

بے نظیر انکم سپورٹ کی اگلی قسط تمام خواتین کے موبائل اکاؤنٹ پر موصول ہوگی یہ آخری قسط تھی جو پرانے نظام کے تحت ادا کی گئی ہے یہ بات تمام خواتین تک پہنچا دیں،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن نے اعلان کر دیا..

18/03/2026

بریکنگ نیوز

یہ آخری قسط ہے پرانے نظام کی اگلی قسط ڈیجیٹل وائلٹ اکاؤنٹ میں آۓ گی روبینہ خالد کا رحیم یار خان کے حادثہ پر بیان

31/12/2025

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے.....
کچھ دیر بعد بس ایک ھندسہ بدلے گا اور 2026 شروع ہو جائے گا.....
★پھر وہی صبحیں اور وہی شامیں ہونگی...
★میرے پاس اور تو کچھ نہیں لیکن آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں...
★دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
★اللہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیر و برکت ہو...!
عزت و وقار ہو...!
راحت و سکون ہو...!
صحت و تندرستی ہو...!
ترقی و خوشحالی ہو...!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو...!!

★دعا ہے اُس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
★دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
★دعا ھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
★دعا ھے اس "مالکّ کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے،
★دعا ھے اس "مٗشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...

آمین یارب العالمین خاتم النبیین ﷺ

29/12/2025

*جن بینیفشریز کے کارڈز فائلر کی وجہ سے بلاک تھے اوپن ہونا شروع ہوگئے ہیں کسی کو پیمنٹ نہ دیں خودبخود پیمنٹ آجائیگی جنکے کارڈز جانچ پڑتال میں تھے انکا سٹیٹس چیک کرلیں*

29/12/2025
28/12/2025

نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے لیے خوشخبری
وہ تمام بینیفشریز جن کے کارڈ اور قسطیں سروے نہ ہونے کی وجہ سے بلاک ہو گئی تھیں، اور بعد میں انہوں نے اپنا نیا سروے مکمل کروایا تھا — اب ان کے کیسز کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔
نئی اپڈیٹ کے مطابق، ان تمام اہل بینیفشریز کے کارڈ دوبارہ بحال کر دیے گئے ہیں۔
آپ اپنا اسٹیٹس بی آئی ایس پی پورٹل کے ذریعے بھی چیک کر سکتے ہیں۔
قسط کے بارے میں اہم اطلاع
جن لوگوں نے پوچھا تھا کہ اگلی قسط کب جاری ہوگی؟
تو متوقع شیڈول کے مطابق قسط جنوری کے مہینے میں جاری کی جائے گی۔

Bisp Wallet Sim account Apny name pe koi bhi Sim number Link krwa skty hen
28/12/2025

Bisp Wallet Sim account
Apny name pe koi bhi Sim number Link krwa skty hen

Address

F8
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp 8171 Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share