Unknown DEAD bodies/persons

Unknown DEAD bodies/persons Male

محمد کریم خان کا بیٹا عمر خان دن ایک بجے سے جہلم  جادہ سے لاپتہ ہے اگر کسی نے دیکھا ہو یا پتہ ہو تو رابطہ کرے شکریہ 0302...
15/12/2025

محمد کریم خان کا بیٹا عمر خان دن ایک بجے سے جہلم جادہ سے لاپتہ ہے اگر کسی نے دیکھا ہو یا پتہ ہو تو رابطہ کرے شکریہ
03029335914
03035174316

+92 344 5937367 rabtaMaa g ka dina city area me accident hua ha .ghar walon ka ni pta agr koi janta ho pl rabta muj sy k...
04/12/2025

+92 344 5937367 rabta

Maa g ka dina city area me accident hua ha .ghar walon ka ni pta agr koi janta ho pl rabta muj sy kry

گم شدہ افراد کی تلاش یا ملے ہوئے گم شدہ افراد کی پوسٹس اس پیج پر لگائیں
22/11/2025

گم شدہ افراد کی تلاش یا ملے ہوئے گم شدہ افراد کی پوسٹس اس پیج پر لگائیں

22/11/2025
22/11/2025

آپ کسی بھی لاوارث لاش یا زندہ گم شدہ افراد کی رپورٹ یہاں کر سکتے ہیں۔
اگر اپ کو لاوارث لاش ملے یا فرد تو اسکی پوسٹ یہاں لگا سکتے ہیں۔
اور اگر اپ کسی گم شدہ فرد کی پوسٹ لگانا چاہیں تو وہ بھی لگا سکتے ہیں۔

یہ پیج اسی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے۔ اسکو زیادہ سے زیادہ شبیر کریں اور پاکستان کے ادارے یا ملکی و بین الاقوامی تنظیمیں بھی اس کو اشتہاری مہم کے لئے استعمال کر سکتی ہیں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unknown DEAD bodies/persons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share