Naqis Aqal - ناقص عقل

Naqis Aqal - ناقص عقل Follow for a unique mix of inspiration, adventure, and artistry. 🎒💭💡

✨ Welcome to a world of "Naqis-Aqal"! 🌍
From epic hikes & travel tales 🥾✈️ to creative sparks in graphic design & video editing 🎨🎬 — plus a sprinkle of soulful Sufi wisdom 🕊️.

11/04/2026

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ کی سروس بہت کم کر دی گئی ہے۔ باقی شہروں میں شاید نارمل ہو فی الحال۔

05/04/2026

فوج نے 32 کلومیٹر کا افغانی رقبہ حاصل کرنا ایک ٹیسٹ تھا۔
پکچر ابھی باقی ہے ۔

05/04/2026

حکومت کا 137 روپے پیٹرول بڑھا کر 85 روپے واپس کم کر کے عوام پہ کیا گیا احسان۔ اس چال سے عوام بخوبی واقف ہے۔

05/04/2026

عوام کو مارخور کی چال سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا ۔ اور صرف عوام نہیں دنیا کو بھی سمجھ آجائے گا۔

24/01/2026
It's either Peace ... OR ... Rest in Peace ...
18/08/2025

It's either Peace ... OR ... Rest in Peace ...

Proudful Moments ...
19/07/2025

Proudful Moments ...

10/06/2025

آج کا پیش ہوا بجٹ کسی کی سمجھ میں آیا ؟ 600 فیصد کسی کے لئے اور 10 فیصد کس کے لئے ؟

07/06/2025

تمام امت مسلمہ کو ناقص عقل کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک۔ اہل فلسطین کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

05/06/2025

شملہ معاہدہ بھی صرف دو فریقین کے مابین ہے۔ کوئی تیسرا فریق ثالثی نہیں کر سکتا۔

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqis Aqal - ناقص عقل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share