Mohsin PMLN

Mohsin PMLN Movtovation

06/11/2024

یا اللہ جس بات کی وجہ سے میں پریشان ہوں ۔ !!
تجھے تیری رحمت کا واسطہ اس لیے کوئی غیب سے وسیلہ بنادے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

06/11/2024

اے اللّٰہ
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
آمین ثم آمین ♥️♥️

05/11/2024

د مشرانو سرہ چرتہ ھم وادہ خیرات کی یو زائ خوراک تہ مہ کینئ غوخہ غوخہ بہ پخپلہ خوری چیمبڑی وازگی ھڈوکی بہ تاتہ راولی اؤ وائ بہ خورہ خورہ زما غاخونہ خراب دی

04/11/2024

اے اللہ پاک! تو میرا نصیب میں وہ لکھ دے جس کی چاہت ہے مجھے، آمین ۔۔۔وہ دعا جو میری نمازوں میں رہی ہے وہ دعا جو میری تہجد میں برقرار رہی ۔۔۔۔
اے رحمٰن و رحیم تو دلوں کا حال بہتر جانتا ہے تو مجھے وہ عطا کر جس کی تمنا مجھے بےسکوں رکھتی ہے اور بےشک تو 'کن‘ فرمانے والا ہے۔۔❤

03/11/2024

اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ اُنہیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، تو باقی آدھے لوگ سکون سے زندگی گزار سکیں گے

02/11/2024

آج HEC کا امتحان ہیں۔۔اللہ سے میرے دعا ہے کہ سب سٹوڈنٹس کو اچھے نمبروں سے پاس کریں آمین یارب العالمین

02/11/2024

اسلام علیکم
اللّٰہ پاک ہم سب کو ہر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے اور ہم سب کی مشکلات حل فرما آمین

12/03/2022

‏آیا تھا ڈاکو پکڑنے لیکن شروع ہوگیا ڈاکوؤں کے پاؤں پکڑنے۔
بس یہ ہی تھی عمران کی تبدیلی ؟
قائد نوازشریف نے 2018 میں ہی بتا دیا تھا
تم سے حکومت نہیں چلنی

12/03/2022

قرضہ 1947 سے لکیر 2018 تک 25 ھزار ارب تھا
2018 سے لیکر 2022 تک 51 ھزار ارب بن گیا یہ ہے خان کی کارکردگی

12/03/2022
‏وہ وقت جب مولانا فضل الرحمن سے ملنا حلال ہوا کرتا تھا۔ عمران منافقوں کا سپاہ سلار ہے۔ اس کا وقت بہت قریب ہے انشااللّہ۔ ...
10/03/2022

‏وہ وقت جب مولانا فضل الرحمن سے ملنا حلال ہوا کرتا تھا۔ عمران منافقوں کا سپاہ سلار ہے۔ اس کا وقت بہت قریب ہے انشااللّہ۔ https://t.co/KpMuHlxvWB‎

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share