ŘØýĄŁ ĶĮŃĞ

ŘØýĄŁ ĶĮŃĞ Ğämę øf łøvę

14/04/2021

First Iphone introduced by steve jobs

😂😂😂
22/07/2020

😂😂😂

Gene Deitch, the director of the famous Tom and Jerry as well as Popeye animated series, an American Oscar-winning illus...
21/04/2020

Gene Deitch, the director of the famous Tom and Jerry as well as Popeye animated series, an American Oscar-winning illustrator, animator, film director and producer has died at the age of 95. Thanks Gene Ditch for making our childhood awesome!

04/01/2020

‎سُوئے میکدہ نہ جاتے، تو کُچھ اور بات ہوتی
‎وہ نِگاہ سے پِلاتے، تو کُچھ اور بات ہوتی۔۔۔

‎یہ کُھلے کُھلے سے گِیسو، اِنھیں لاکھ تُو سنوارے
‎مِرے ہاتھ سے سنورتے،تو کُچھ اور بات ہوتی

02/01/2020

‎سن یار میرے سلطان سجن
‎ایمان سجن، ایقان سجن

‎تو شوخی میری باتوں کی
‎خوش رنگ حناء میرے ہاتھوں کی
‎تو جینے کا سامان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎تیری بات کو حاص دلیل کیا
‎من نیلم نیل و نیل کیا
‎تو بھرم، دلاسہ، مان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎اس من مشکات کا دیپ ہے تو
‎من ابرِ نیساں سیپ ہے تو
‎مربوط تجھی سے جان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎فُرقت میں کاجل پھیلا سا
‎میں رات کا آنچل میلا سا
‎تو چاند کا روشن دان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎میری خلوت، جلوت، وحدت میں
‎اس عشق جنوں اور وحشت میں
‎تو جسم میرا، تو جان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎تیری تسبیحات سے ہی مہکا
‎من مدھر، سریلا، مدھ، ماتا
‎مہبوت ہوں میں، حیران سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎تو میری متاعِ ہستی ہے
‎یہ دل تیری ہی بستی ہے
‎یاقوت ہے تو، مرجان سجن*
‎دلدار میرے سلطان سجن

‎دل میرا تشنہ کام سجن
‎تو انت میرا، انجام سجن
‎میری الفت کی میزان سجن
‎دلدار میرے سلطان سجن

04/08/2019

غریب کا موتر امیر کی سو سو، غریب کا پاپڑ امیر کا پاپ کارن، غریب کا چوپا امیر کی کینڈی، غریب کی چول امیر کا لائٹ مومنٹ، غریب کی ہنسی بدتمیزی امیر کی ہنسی سینس آف ہیومر، غریب کا سگریٹ بیہودگی امیر کا سگریٹ سٹیٹس سمبل، غریب کی چرس منشیات امیر کی چرس جسٹ آ جوک۔
لعنت اس منافقت پر
PC: Shahid Iqbal

ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوںمقبوضہ کشمیر کے ...
04/08/2019

ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!

کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوں
مقبوضہ کشمیر کے لیے کچھ کرسکتے ہیں تو فوراً کریں۔

اگر ہم سب مر گئے آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے بھارت تاریخ کا بدترین قتل عام، نسل کشی شروع کرنے جارہا ہے۔
اللہ رب العزت سب کو محفوظ رکھے آمین کشمیری حریت رہنما۔

آخر میں صرف اتنا کہوں گا میں نے آج تک حریت رہنما سید علی گیلانی کو اتنا لاچار اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج ان کے الفاظ سے لگ رہا ہے

خدا کے لیے اپنے اختلافات، اپنی سیاست بعد میں دیکھ لینا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بے بس امت مسلمہ کشمیریوں کو بچانے کی خاطر

سوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیں جموں وکشمیر کی لاوارث امت مسلمہ کے لیے بے بس عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی خاطر ، نوجوانوں کی جوانیاں بچانے کی خاطر، بوڑھوں کے بڑھاپے کی خاطر

04/08/2019

That lines... ❤❤❤

حد ہو گئ اس میں فیل کرنے کی کیا ضرورت تھی
12/04/2019

حد ہو گئ اس میں فیل کرنے کی کیا ضرورت تھی

Address

Islamabad
JHELUMPUNJAB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ŘØýĄŁ ĶĮŃĞ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share