Iftikhar Edits

Iftikhar Edits Camera aur editing seekho—simple way 🎥
Premiere Pro | Color Grading
Practical learning | Online course
📩 DM for details

07/03/2026

AI ki madad se banaya gaya ek short ad — script, voiceover aur visuals ko combine karke Adobe Premiere Pro mein edit kiya.
Background music Freepik library se liya gaya hai.

Agar aap bhi apne brand, product ya service ke liye AI powered promotional video banwana chahte hain to feel free to DM me.

ایک ایسا بازار… جہاں قیمتوں کے ٹیگ نہیں ہوتے،جہاں کسی بچے کے ہاتھ میں پیسے نہیں بلکہ اختیار ہوتا ہے۔یتامی بازار —صرف یتی...
27/02/2026

ایک ایسا بازار… جہاں قیمتوں کے ٹیگ نہیں ہوتے،
جہاں کسی بچے کے ہاتھ میں پیسے نہیں بلکہ اختیار ہوتا ہے۔

یتامی بازار —
صرف یتیم بچوں کے لیے قائم کیا گیا ایک منفرد بازار،
جہاں وہ اپنی مرضی سے کپڑے چنتے ہیں،
جوتے منتخب کرتے ہیں،
کھلونے پسند کرتے ہیں…
اور یہ سب بالکل مفت۔

یہ صرف خریداری نہیں،
یہ ایک احساس ہے —
یہ کسی یتیم بچے کے بچپن کو
وقار، خوشی اور اختیار کے ساتھ جینے کا موقع دینا ہے۔

یہ خوبصورت اور با مقصد منصوبہ
ادارۃالحرمین کا ہے
جو گزشتہ تقریباً پانچ برس سے
خاموشی کے ساتھ معاشرے میں امید بانٹ رہا ہے۔

ایسے کام کم ہوتے ہیں،
اور ضرورت بہت زیادہ۔

اسی احساس کو محفوظ کرنے کے لیے
ہم ایک ڈاکومنٹری کے سفر پر ہیں —
اسلام آباد سے کراچی تک۔

ان شاء اللہ،
یہ کہانی صرف کیمرے میں قید نہیں ہوگی،
بلکہ دلوں تک پہنچے گی۔

مکمل ڈاکومنٹری بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔

الحمدللہ! ہمارا ویڈیو ایڈیٹنگ کورس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔یہ اسکرین شاٹ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جس میں ہمارے اسٹو...
22/02/2026

الحمدللہ! ہمارا ویڈیو ایڈیٹنگ کورس اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

یہ اسکرین شاٹ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جس میں ہمارے اسٹوڈنٹس نے گرین اسکرین ریموو کر کے کامیابی سے بیک گراؤنڈ ریپلیس کیا، اور ساتھ ہی نیچرل بلر بھی اپلائی کیا۔

بظاہر یہ کوئی بہت بڑا پروجیکٹ نہیں، لیکن ایک بیگنر کے لیے اتنی صفائی، درست کٹنگ اور پروفیشنل فنش واقعی قابلِ تعریف ہے۔

ان شاء اللہ مزید کام بھی شیئر کروں گا تاکہ آپ ان کی گروتھ خود دیکھ سکیں۔

اگر آپ بھی ویڈیو ایڈیٹنگ یا کیمرہ ورک سیکھنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں اور اپنی اسکلز کو اگلے لیول تک لے جائیں۔ 🎬

21/02/2026

لاہور میں ایک ادارے کے لیے All-in-One میڈیا پرسن درکار ہے۔

ذمہ داریاں:
گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، شوٹنگ اور سوشل میڈیا اپلوڈنگ۔

اگر آپ یہ تمام اسکلز رکھتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں اور اپنی پروفائل/پورٹ فولیو شیئر کریں

18/02/2026

🎙️ Podcast BTS – Where the real magic happens.

Lights set. Audio locked. Cameras rolling.
Great content doesn’t just happen — it’s engineered.

If you’re serious about podcast production, cinematic visuals, and pro-level storytelling — let’s build something powerful.

DM for collaborations & production inquiries.

Professional video production chahye? 🎥DM karen aur project start karen.
13/02/2026

Professional video production chahye? 🎥
DM karen aur project start karen.

12/02/2026

Brand Storytelling through Motion.

This ad for Alzabayih highlights premium quality with bold animation and smooth transitions.

Edited & animated by Iftikhar Edits.

DM to collaborate.

04/02/2026

BTS 😌😄
Muhammad Asim Bilal

Address

House No 198 Street 29 G-14/4 Islamabad
Islamabad
44035

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share