Sardar Adnan khan Kashmiri

01/02/2026
25/01/2026
🤬🤬🤬
17/01/2026

🤬🤬🤬

12/01/2026

US President Trump posts image of himself saying he is the "Acting President of Venezuela."

😆
11/01/2026

😆

Bull run is officially over...

25/12/2025

⚠️ ہنی ٹریپ کیا ہے؟
ہنی ٹریپ ایک ایسا دھوکہ ہے جس میں کوئی شخص (اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے) جذبات، دوستی، محبت یا لالچ کا سہارا لے کر
📌 رقم
📌 ذاتی معلومات
📌 تصاویر یا ویڈیوز
حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، بعد میں بلیک میلنگ یا فراڈ کیا جاتا ہے۔
🛑
( ہنی ٹریپ سے بچاؤ کی خصوصی ہدایات)

1️⃣
سوشل میڈیا پر محتاط رہیں
اجنبی لوگوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول نہ کریں
پروفائل خوبصورت ہونے پر فوراً اعتماد نہ کریں
ذاتی تصاویر، ویڈیوز یا آڈیو کبھی شیئر نہ کریں
2️⃣
ذاتی معلومات محفوظ رکھیں
CNIC، موبائل نمبر، بینک تفصیلات، OTP یا پاس ورڈ کسی کو نہ دیں
اپنی لوکیشن یا روزمرہ معمولات پوسٹ نہ کریں
3️⃣
جذباتی باتوں سے ہوشیار رہیں
بہت جلد محبت، ہمدردی یا اعتماد ظاہر کرنا خطرے کی علامت ہے
مالی مدد، تحفے یا ایمرجنسی کا بہانہ عام طریقہ ہے
4️⃣
ویڈیو کالز میں احتیاط
اجنبی افراد سے ویڈیو کال سے پرہیز کریں
کیمرہ آن کرنے سے پہلے تصدیق کریں
مشکوک گفتگو فوراً بند کر دیں
5️⃣
بلیک میلنگ کی صورت میں
گھبرائیں نہیں
مزید بات چیت یا پیسے ہرگز نہ دیں
تمام چیٹس، نمبرز اور اسکرین شاٹس محفوظ کریں
فوری طور پر قریبی قابلِ اعتماد شخص یا متعلقہ ادارے کو اطلاع دیں
6️⃣
بچوں اور نوجوانوں کی رہنمائی
والدین بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے آگاہ کریں
موبائل استعمال پر مناسب نگرانی رکھیں
کھل کر بات کرنے کا ماحول دیں
📢 یاد رکھیں
خاموشی جرم کو بڑھاتی ہے، جبکہ بروقت اطلاع حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے۔
ترجمان پولیس باغ

07/12/2025

اِس ملک کے حاکمو! آپس میں جو کرنا ہے کرو، لیکن خدارا عوام پر تو رحم کرو🙏

🫡🫣
05/12/2025

🫡🫣

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Adnan khan Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Adnan khan Kashmiri:

Share