25/03/2024
معزز کسٹمرز!
موسم گرما میں ہماری AC Service کی بکنگ کا رش ہونے کی وجہ سے آپ کو انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ انتظار سے بچنے کے لیے بروقت ہماری سروس بک کروائیں اور خصوصی ڈسکاونٹ حاصل کریں۔
رابطہ نمبر: 03028929242
Contact No: 0302-8929242
نوٹ: یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
Ghori Electrics Islamabad - Since 1985