Sehrish Tanveer

Sehrish Tanveer آنلائن ہنر سیکھیں، کمائیں اپنا مستقبل بنائیں!! Let's turn your passion into profit with our expert-led digital high in demand skills.

Learn Online Teaching!! From Struggles to Success!"Sara, a passionate teacher, was stuck in a low-paying job with no gro...
28/02/2025

Learn Online Teaching!!
From Struggles to Success!"

Sara, a passionate teacher, was stuck in a low-paying job with no growth. She discovered online teaching but didn’t know where to start.

After joining Business Empowerer step-by-step Online TEACHING Training, she learned how to attract students and build a profitable career. Within months, she went from struggling to earning 1Lac+ per month —all from home!

🚀 If she can do it, so can you! Enroll now and start your journey!

0 سے ماہانہ 1 لاکھ تک کا سفر!!ایک ماں کی جدوجہد – خوابوں کی تعبیرعائشہ ایک ہاؤس وائف تھی، دو بچوں کی ماں، جس کا سب سے بڑ...
28/02/2025

0 سے ماہانہ 1 لاکھ تک کا سفر!!
ایک ماں کی جدوجہد – خوابوں کی تعبیر

عائشہ ایک ہاؤس وائف تھی، دو بچوں کی ماں، جس کا سب سے بڑا خواب اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دینا تھا۔ مگر شوہر کی محدود تنخواہ میں ہر مہینے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا تھا۔ وہ کچھ کرنا چاہتی تھی، مگر بچوں کو چھوڑ کر جاب کرنا ممکن نہیں تھا۔

ایک دن، اس نے آن لائن ٹیچنگ کے بارے میں سنا—گھر بیٹھے سکھائیں اور کمائیں! مگر ایک مسئلہ تھا:
"مجھے نہیں پتہ کہاں سے شروع کرنا ہے؟ سٹوڈنٹس کہاں سے ملیں گے؟ کیا میں یہ کر بھی پاؤں گی؟"

پھر عائشہ نے ایک ایسا کورس جوائن کیا جس نے اس کے تمام سوالوں کے جواب دے دیے۔ اس نے سیکھا کہ فری میں سٹوڈنٹس کیسے ملتے ہیں، اپنی مہارت کو ایک برانڈ کیسے بنایا جاتا ہے، اور کس طرح صرف موبائل یا لیپ ٹاپ کے ذریعے مہینے کا 1 لاکھ+ کمایا جا سکتا ہے!

آج عائشہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت بھی گزارتی ہے اور خودمختار بھی بن چکی ہے۔ اس نے ثابت کر دیا کہ "اگر ارادہ مضبوط ہو، تو گھر بیٹھے بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے!"

کیا آپ بھی عائشہ کی طرح اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں؟سوچنا چھوڑ دیں آج ہی آنلائن ٹیچنگ کیریئر کا آغاز کریں.
یہ آپ کا موقع ہے!
📩 ابھی نیچے دیئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کرکے ہماری ٹیم کیساتھ رابطہ کریں اور سیکھیں آنلائن سٹوڈنٹس بنانے کے جدید طریقے..

ترجمہ:اور میرے لیے میرے کام کو آسان کر دے!!
28/02/2025

ترجمہ:
اور میرے لیے میرے کام کو آسان کر دے!!

والدین متوجہ ہوں! آج اگر آپ ڈیجیٹل فیلڈ میں اتر گئے تو آپ اپنے بچوں کی تربیت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کر سکیں گے، و...
14/03/2024

والدین متوجہ ہوں!
آج اگر آپ ڈیجیٹل فیلڈ میں اتر گئے تو آپ اپنے بچوں کی تربیت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کر سکیں گے، وقت کے ساتھ رہتے ہوئے ٹیکنالوجی سے ہم اہنگ رکھتے ہوئے۔۔۔ انہیں بتا سکیں گے سکھا سکیں گے، آپکے بچے دنیا کے ساتھ پر اعتماد ہو کر چلیں گے۔۔۔

اور اج اگر اپ اپنی قدامت پرستی سے چمٹے بیٹھے رہے، سستی میں جھکڑے دن پورے کرتے رہے تو کل اپکے بچے وہ کریں گے جو آج آپکو کرنا چاہیئے تھا۔۔۔ جب نئی نسل تیزی سے اگے بڑھ رہی ہوگی۔۔ اپکے بچے ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سے شناسائی کی تگ و دوو میں ہوں گے۔۔۔ اپ اپنی اگلی نسل کا مستقل ڈیسائیڈ کرنے والے ہیں کہ کیا وہ اس تیز رفتار ٹیکنالوجی کے گھوڑے پر چھلانگ لگا کے سوار ہو جائیں گے۔۔۔یا گھوڑے کی پیچھے اڑتی دھول مٹی میں گم ہو کر رہ آنکھیں مسلتے رہ جائیں گے۔۔۔۔

وقت ابھی نہیں گزرا
ابھی بھی آپ کے پاس وقت موجود ہے
خود بھی آئیں تیکنالوجی اور فری لانسنگ کے اس فیلڈ کے اندر اور اپنے بچوں کو بھی سکیل کی طرف آنے دیں..

ہمارے فریلانسنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی کے اگلے بیچ کا آغاز 20 مارچ سے شروع ہو رہا ہے ہماری واٹس ایپ ٹیم سے رابطہ کریں وہ آپ کو مزید تفصیلات فراہم کریں گی..

🚨 Attention Housewives!کیا آپ کو بھی گھر کے خرچوں اور مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہوا ہیں؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آنلائن ...
06/03/2024

🚨 Attention Housewives!

کیا آپ کو بھی گھر کے خرچوں اور مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہوا ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آنلائن ذریعہ آمدن بن جائیں جو آسان بھی ہو اور کمائی بھی زیادہ دیتے ہوں؟

یہ بہتر نہیں ہے کہ آپ اپنی فارغ وقت میں گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ موبائل اور انٹرنیٹ کی طاقت کو استعمال کرکے کم سے کم 50 ہزار اور زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ پچاس ہزار تک آمدن کما سکیں؟

تو پھر انتظار کس چیز کا ابھی ہمارے ساتھ اپنا کورسس سیلنگ کمپنی (آسان بزنس) شروع کریں.

For more information kindly connect with us on Whatsapp 03309082736

والدین متوجہ ہوں! آج اگر آپ ڈیجیٹل فیلڈ میں اتر گئے تو آپ اپنے بچوں کی تربیت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کر سکیں گے، و...
29/02/2024

والدین متوجہ ہوں!
آج اگر آپ ڈیجیٹل فیلڈ میں اتر گئے تو آپ اپنے بچوں کی تربیت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کر سکیں گے، وقت کے ساتھ رہتے ہوئے ٹیکنالوجی سے ہم اہنگ رکھتے ہوئے۔۔۔ انہیں بتا سکیں گے سکھا سکیں گے، آپکے بچے دنیا کے ساتھ پر اعتماد ہو کر چلیں گے۔۔۔

اور اج اگر اپ اپنی قدامت پرستی سے چمٹے بیٹھے رہے، سستی میں جھکڑے دن پورے کرتے رہے تو کل اپکے بچے وہ کریں گے جو آج آپکو کرنا چاہیئے تھا۔۔۔ جب نئی نسل تیزی سے اگے بڑھ رہی ہوگی۔۔ اپکے بچے ایمرجنگ ٹیکنالوجیز سے شناسائی کی تگ و دوو میں ہوں گے۔۔۔ اپ اپنی اگلی نسل کا مستقل ڈیسائیڈ کرنے والے ہیں کہ کیا وہ اس تیز رفتار ٹیکنالوجی کے گھوڑے پر چھلانگ لگا کے سوار ہو جائیں گے۔۔۔یا گھوڑے کی پیچھے اڑتی دھول مٹی میں گم ہو کر رہ آنکھیں مسلتے رہ جائیں گے۔۔۔۔

وقت ابھی نہیں گزرا
ابھی بھی آپ کے پاس وقت موجود ہے
خود بھی آئیں تیکنالوجی اور فری لانسنگ کے اس فیلڈ کے اندر اور اپنے بچوں کو بھی سکیل کی طرف آنے دیں..

ہمارے فریلانسنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی بیچ 91 کا آغاز 4 مارچ سے شروع ہو رہا ہے ہماری واٹس ایپ ٹیم سے رابطہ کریں وہ آپ کو مزید تفصیلات فراہم کریں گی..

Kindly WhatsApp at 03409633183 | https://wa.me/message/FQKDW5MJRJJRK1

شاپفائی کیا ہے؟ یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔اب آپ کو س...
28/02/2024

شاپفائی کیا ہے؟
یہ ایک کینیڈین ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ہے۔
جو آپ کو ڈراپ شپنگ کا بہترین بزنس ماڈل دیتی ہے ۔۔۔

اب آپ کو سوچنا چاہیے کہ ڈراپ شپنگ کیا ہے ۔۔۔۔

ڈراپ شپنگ جدید دور میں کاروبار کی ایک قسم ہے جس میں بیچنے والا کسٹمر کے آرڈرز وصول کرتا ہے لیکن فروخت کی جانے والی اشیاء کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ہے۔۔۔
بلکہ سامان کہیں اور پڑا ہے ۔

ای کامرس سٹور چلانے والا بندہ آرڈر لیتا ہے اور سپلائر کو بھیج دیتا ہے ۔اور اپنا طے شدہ کمیشن ہر آرڈر میں سے وصول کر لیتا ہے ۔
یہ بزنس ماڈل اس وقت مقبول ہے اور منافع بخش بھی ہے ۔۔۔
شاپفائی پر اپنا سٹور بنا کر آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

نہ سامان خریدنے جانے کا جھنجھٹ
نہ دکان کا کرایہ نہ بجلی کا بل
آپ پڑھے لکھے ہیں تو جدید دکانداری کے تقاضوں کو باآسانی سمجھ سکتے ہیں ۔
آن لائن سٹور کے ماہانہ کچھ لگے بندھے اخراجات ہوتے ہیں
جو آپ باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔

یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ آپ کو ایک دکان اور سامان تیار مل رہا ہے ۔ڈسپلے کرنا آپ کا کام ہے ۔اور آرڈر لینا۔۔۔

پیمنٹ کا طریقہ کار اور شپمنٹ کی ذمہ داری بھی آپ کا درد سر نہیں ہے ۔آپ اپنے سٹور کی دیکھ بھال کریں ۔اپنے گاہکوں کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق اشیاء اس میں شامل کرتے رہیں ۔
سارا کام کمپوٹر پر بیٹھ کر کرنا ہے ۔

گھر بیٹھے آن لائن دکان چلانا چاہتے ہیں جس میں سامان خریدنے یا آرڈر ڈیلیوری کا جھنجھٹ بھی نہ ہو تو شاپفائی آپ کے لیے سب سے زبردست چوائس ہے ۔۔۔

آج ہی ہمارے شاپفائی کورس میں شرکت کریں جس میں ہم آپ کو شاپیفائی+ لوکل ای کامرس+ فیس بک + ٹک ٹاک سکھائیں گے اور اپنے لیے بہترین آن لائن کمائی کا راستہ ہموار کریں۔

رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے واٹساپ بٹن پر کلک کریں ہماری ٹیم آپ کو تمام معلومات پہنچا دیں گی.

نوٹ: ڈراپ شپنگ بزنس ماڈل میں سب سے بہترین آپشن شاپفائی ہے ۔یوزر فرینڈلی انٹرفیس زبردست سٹور تھیمز اور بہترین ٹولز۔۔۔

ہمارے بیچ 92 کا آغاز 5 مارچ سے شروع ہو رہا ہے
رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں ہماری ٹیم آپ کو تمام تفصیلات فراہم کر دے گی

Kindly WhatsApp at +92340 9633183 for details

آپ بیروزگار ہیںمہنگائی نے بھی پریشان کر رکھا ہیں پڑھی لکھی ہاؤس وائف ہیںکاروبار یا نوکری کر رہی ہے۔۔۔۔ مہنگائی کے اس دور...
28/02/2024

آپ بیروزگار ہیں
مہنگائی نے بھی پریشان کر رکھا ہیں
پڑھی لکھی ہاؤس وائف ہیں
کاروبار یا نوکری کر رہی ہے۔۔۔۔

مہنگائی کے اس دور میں کوئی ذریعہ آمدن تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں
کیوں نہ اپنے فارغ وقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنے لئے ایک نیا ذریعہ آمدن شروع کریں

کیا کریں؟ کوئی ایسا راستہ اپنائیں۔ جس میں آپ کے پاس کام کرنے اور کمانے کے بہت سارے آپشنز ہوں

کیوں نہ ۔Shopify سیکھ لیں

آپکے پاس 3 راستے ہوں گے

1. اگر اچھی انویسٹمنٹ ہے تو شاپیفائی پر اپنا سٹور بنائیں اور اپنی پراڈکٹس دنیا بھر میں بیچیں

2. اگر کم انویسٹمنٹ ہے تو شاپیفائی پر اپنا ڈراپ شپنگ سٹور بنا لیں۔ دوسروں کی پراڈکٹس بیچیں اور منافع کمائیں

3. اگر انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے تو آپ اپنے گھر بیٹھے دوسروں کے بنے ہوئے سٹورز چلائیں۔ دنیا بھر میں ایسے بہت سے کاروباری لوگ اور کمپنیز ہیں جو اپنے شاپیفائی سٹورز چلانے کے لئے ایکسپرٹس کی تلاش میں ہیں۔ ان ایکسپرٹس کو Virtual Assistant کہا جاتا ہے

وقت تو اپنی رفتار سے گزر جائے گا۔
ایسا نہ ہو کہ آپ پیچھے رہ جاو گے

آج کوشش کریں گے تو کچھ عرصے تک اپنے خواب پورے کرنے کے قابل ہوں گے

تو دیر کس بات کی؟

ہمارا مقامی ای کامرس Shopify کورس کے بیچ 92 کا آغاز 5 مارچ سے شروع ہورہا ہے.

رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں ہماری ٹیم آپ کو تمام تفصیلات فراہم کر دے گی

Kindly WhatsApp at +92340 9633183 for details.
https://wa.me/message/FQKDW5MJRJJRK1

✔️ Admissions are open in one week (7-Days) free Digital Skills Training Program across all Provinces of Pakistan! ہمارا...
05/02/2024

✔️ Admissions are open in one week (7-Days) free Digital Skills Training Program across all Provinces of Pakistan!

ہماراخواب، ہنرمند پاکستان!

We are offering one week (7-Days) free training on 11+ certified digital courses in the following categories:

🔅 Local e-Commerce (Shofipy+FB+Tiktok)
🔅 Amazon 3N1 Combo
🔅 Social Media Marketing
🔅 Graphics Designing
🔅 Video Editing
🔅 Spoken English Language
🔅 YouTube Earning Course
🔅 SEO Content Writing
🔅 Fiverr Freelancing
🔅 MS Office
🔅 WordPress Web Development

📍Get Chance to Win:
Laptops 💻
Cash prize 💸
Scholarships 🎖
Internships ⌨️
Job 🕴️

🌹 Wishing you the best of luck in your future endeavors.

📍For Booking your Seat, WhatsApp: +92340 9633183
Or
https://wa.me/message/FQKDW5MJRJJRK1

Regards,
Team | Extreme Freelancing |
LWE-Extreme Freelancing Kamyab Jawan Program.

Address

Islamabad

Telephone

+923409633183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehrish Tanveer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehrish Tanveer:

Share