Invovision Technologies

Invovision Technologies Invo Vision is providing all kind of software development services including ERP systems.

ہنر سیکھیں ہنر مند بنیں ہنر مند انسان کسی کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ لوگ اس کے ہنر کے محتاج ہوتے ہیںدور جدید میں فاریکس ٹری...
08/01/2025

ہنر سیکھیں ہنر مند بنیں ہنر مند انسان کسی کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ لوگ اس کے ہنر کے محتاج ہوتے ہیں
دور جدید میں فاریکس ٹریڈنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس، سکھیں اور زندگی میں آگے بڑھیں

زندگی میں ہر کسی کو گولڈنچانس ضرور ملتا ہے اور یہچانس انہی کو ملتا ہے جو ہاتھ پرہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھتے بلکہحالات کا مقا...
08/01/2025

زندگی میں ہر کسی کو گولڈن

چانس ضرور ملتا ہے اور یہ

چانس انہی کو ملتا ہے جو ہاتھ پر

ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھتے بلکہ

حالات کا مقابلہ کرتے ہیں ۔سکلز سکھییں آگے بڑھیں فاریکس ٹریڈنگ،ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس،

اندازے کے مطابق پاکستان میں اسوقت 90 لاکھ لوگ بیروزگارہیں اور زیادہ تر ڈگری ہولڈر ہیں اور اسوقتلگ بھگ 14 کروڑ یوتھ ہے جن...
08/01/2025

اندازے کے مطابق پاکستان میں اسوقت 90 لاکھ لوگ بیروزگارہیں اور زیادہ تر ڈگری ہولڈر ہیں
اور اسوقت
لگ بھگ 14 کروڑ یوتھ ہے جن میں ڈھائی کروڑ ابھی 2018 سے 2023 تک رجسٹر ووٹ ہوئے اور اتنے ہی مزید دو تین سال میں جاب مارکیٹ میں آنے ہیں
تو کیا
ان کے لیے سرکاری پرائیویٹ جابز ہوں گی ناممکن پہلے ہی پاکستان لاکھوں بیروزگارہیں سرکاری اداروں میں جابز ختم بہت سی انڈسٹری بند نجکاری
تو کیا
یہ سب لاکھوں لگا کےبیرون ملک چلے جائیں گے ناممکن جب سے پاکستان بنا ہے فگر نکالیں تو محض 2/3 کروڑ پاکستانیوں کی تعداد بیرون ملک ہے
تو کیا
مزید اتنی بڑی ہجرت ممکن ہے بلکل نہیں ناں اس طرح آگے کوئی مواقع ہیں
اس کا بہترین طریقہ یہ ہے
ٹیکنالوجی کے دور میں روایتی تعلیم روایتی طریقوں سے باہر نکلیں
جدید دور کی سکلز سکھییں اور گھر بیٹھ کے دنیا بھر سےماہانہ لاکھوں کمائیں فاریکس ٹریڈنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ای کامرس ایپ ڈویلپمنٹ اے آئی لاتعداد مواقع موجود ہیں

ٹیکنالوجی کے دروازے آپ پے تب کھل سکتے ہیںجب آپ خوداپنے دل و دماغ کے بند دروازے کھولیں گے موجودہ دور میں روایتی تعلیم کے ...
08/01/2025

ٹیکنالوجی کے دروازے آپ پے تب کھل سکتے ہیں
جب آپ خود
اپنے دل و دماغ کے بند دروازے کھولیں گے موجودہ دور میں روایتی تعلیم کے ساتھ
جدید ٹیکنالوجی کی جدت سیکھ کے مستفید ہونا وقت کی اشد ضرورت ہے ہے

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی آسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں،ان میں س...
08/01/2025

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی آسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں،
ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے
بہترین وقت ہےسکلز سکھییں اور خود مختاری کی جانب گامزن ہوں

آگے بڑھنا ہے توروایتی تعلیمی نظام اور روایتی روزگار کے طریقوں سے چھٹکارا پائیںپاکستان میں ناں اس طرح جابز رہی اور ناں ہی...
03/01/2025

آگے بڑھنا ہے توروایتی تعلیمی نظام اور روایتی روزگار کے طریقوں سے چھٹکارا پائیں
پاکستان میں ناں اس طرح جابز رہی اور ناں ہی کوئی بزنس
لیکن
اب پاکستان میں گھر بیٹھ کے دنیا بھر کما سکتے ہیں
لیکن اس کے لیے سیکھنا ضروری ہے یہ دور جدید کےعلم کی ضرورت ہے
فاریکس ٹریڈنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس سکھیں اور کمانا شروع کریں

عالمی منڈی میں تجارت کا ہنر سکھیں اور گھر بیٹھ کے دنیا بھر سےماہانہ لاکھوں کمائیں یہ دور جدید کا ایک مکمل ہنر ہے ہنر سیک...
03/01/2025

عالمی منڈی میں تجارت کا ہنر سکھیں اور گھر بیٹھ کے دنیا بھر سےماہانہ لاکھوں کمائیں
یہ دور جدید کا ایک مکمل ہنر ہے
ہنر سیکھیں ہنر مند بنیں ہنر مند انسان کسی کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ لوگ اس کے ہنر کے محتاج ہوتے ہیں
ہمارے انسٹیٹیوٹ میں آپ کو باقاعدہ پریکٹیکل طور پر فزیکل کلاسیں
دور جدید میں فاریکس ٹریڈنگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ای کامرس سکھیں

We are hiring Sales representatives In Blue Area, Islamabad. Send your CV at 0310 0500586
04/12/2024

We are hiring Sales representatives In Blue Area, Islamabad.
Send your CV at 0310 0500586

15/10/2024

انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں
گھریلو پڑھی لکھی خواتین مرد نوجوان پرائیویٹ ملازمین سرکاری ملازمین فل ٹائم پارٹ ٹائم طلباء و طالبات سب کے لیے انتہائی شاندار موقع
ٹیکنالوجی کے اس دور میں پاکستان اپنے گھر اپنے کمرے میں بیٹھ کے دنیا بھر میں کام کر سکتے ہیں جس کے لیے ایک انٹرنیٹ کنکشن اور ایک کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ چاہیے ہو گا
اور یہ کوئی نئی یا انہونی چیز نہیں ہے اسوقت دنیا بھر میں لاکھوں لوگ کام کر کےروزگار کما رہے ہیں
اگر آج سے 10 سال پہلے پاکستان میں بہت سے لوگوں نے وہم گمان نہیں ہو گا اوبر کریم ان ڈرائیو ینگو فوڈ پانڈہ دراز بائیکا جیسے پلیٹ فارم سے مستقبل میں ہزاروں لاکھوں لوگ آچھا روزگار کمائیں گے
اسی طرح آج بھی پاکستان میں بہت سے لوگوں کو آن لائن انٹرنیٹ سے پیسہ کمانا ایک دھوکہ جھوٹ لگتا ہے
حالانکہ ای کامرس کے ذریعے دنیا بھر اسوقت لوگ ایمزون ای بے وال مارٹم شاپی فائی علی بابا علی ایکسپریس سمیت لاتعداد پلیٹ فارم سے ٹریلین ڈالرز کا بزنس کر رہے ہیں اسی طرح اسوقت پاکستان میں بھی 6 ارب ڈالر کا ای کامرس کا بزنس چل رہا ہے جو کے 2018 میں 1 ارب ڈالر تک تھا کرونا کے بعد تیزی سے اضافہ ہوا اور آنے والے دو تین سال میں اس میں مزید 4/5 ارب ڈالر کا اضافہ ہو گا
اس کے ساتھ اگر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی بات کریں تو فائیور اپ ورک پے پاکستان سے لاکھوں لوگ دنیا بھر میں سروسز دے کے ڈالر کما رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں بھی وقت کے ساتھ ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے
اسوقت گاڑیاں پلاٹ پلازے ہاوسنگ پروجیکٹ کپڑا جوتا جیولری میڈیسن ریسٹورنٹ ڈاکٹر سولر ہر کاروبار چیز آن لائن سیل ہو رہی ہے اور وقت کے ساتھ مقابلہ بڑھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے اس کے بزنس سیل میں اضافہ جو دیر سے قدم رکھیں گے وہ اس کی قیمت دیں گے
اگر آپ بھی زندگی میں اس جدید دور معاشی حالات سے پریشان ہیں تو یہ دو سکلز ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس سیکھیں اور اپنی آمدنی کا ذریعہ بڑھائیں
اپنے بچوں کو مہنگے سکولز مہنگی اکیڈمی ٹیوشن بھی ضرورپڑھائیں
کام آنا چاہیے ڈگریوں کی لمبے چوڑے سی وی ریفرنس سفارش انٹرویوز کی ضرورت نہیں ناں ہی 9 سے 5 کہیں جا کے آفس میں کئی گھنٹے حاضری وقت پابندی اور جوابدہی کی ضرورت اور اس محنت کا اس طرح صلہ بھی نہیں خود مختاری سے اپنا کام اپنا بزنس جتنی زیادہ محنت اتنا زیادہ فائدہ بھی نوکری میں اس طرح گروتھ اور آگے بڑھنے کا موقع نہیں آج جہاں سے شروع کریں گے 10/20 سال بعد بھی اسی طرح کام کی مشین بنے رہیں گے معاوضے اور سہولیات میں معمولی اضافہ اور ہر وقت جاب ختم ہونے اور دوبارہ صفر سےشروع کرنے کی سوچ اور مجبوری میں گھر سے باہر معمولی تنخواہ پےخواتین کو نوکری کے حوالے سے مسائل اس سے الگ باعزت روزگار
ای کامرس کے فوائد
یہاں بزنس شروع کرنے کے لئے کوئی لمبی چوڑی انویسٹمنٹ نہیں چاہیے جیسے کسی مارکیٹ یا پلازے میں مہنگے کرائے پےدوکان پھر اس کو بھرنے کے لیے لاکھوں کروڑوں کا سامان بجلی کا بل جب تک دوکان اوپن ہے وہاں موجود رہنا ملازمین رکھنا سامان اور کیش کی حفاظت پھر گاہگ کی بارگینگ ایک مخصوص علاقے تک محدود
آن لائن دوکان میں وقت کی قلت نہیں کسی ایک پروڈکٹ سے شروع کر سکتے ہیں وہ بھی خود خریدنے کی ضرورت نہیں کسٹمرز ایک علاقے آبادی تک محدود نہیں کسٹمرز کا ریکارڈ ڈیٹا پروڈکٹ ہنٹنگ سے کونسی چیزوں کی آن لائن ڈیمانڈ ہے مطلب چیز لا کے تجربات نہیں کہ کسٹمر خریدے گا یا نہیں باقی تکنیکی چیزیں سکھائی جائیں گی یہ پراسیس کیسے ہوتا
پروڈکٹ انہی کسٹمرز تک پہنچانا یا دکھانا جن کو اس کی ضرورت ہو یا وہ تلاش کر رہا ہو یہاں گاہگ چیز تلاش کر رہا ہوتا ہے اور ای کامرس میں آپ کا سٹور 24 گھنٹے اوپن رہتا ہے
پاکستان سے لاکھوں روپے لگا کے لوگ بیرون ملک اپنی فیملی ماں باپ بیوی بچے خوشی غمی سب چھوڑ کےجاتے ہیں کچھ کو تو وہاں ان کے پروفیشن کے مطابق نوکری مل جاتی ہے سیٹ ہو جاتے
لیکن بیشتر لوگ مشکل ترین زندگی گزارنے کے بس گھریلو سرکل چلا رہے ہوتے ہیں زندگی کا بڑا حصہ سالوں سال وہاں گزارنے کے باوجود جب واپس آتے تو ان کے پاس محدود سرمایہ ہوتا ہے جس سے ناں وہ کوئی بزنس کر سکتے اور ناں ہی وہ کوئی نوکری کر سکتے مجبوراً وہ یا واپس چلے جاتے یا پھر یہاں مشکل زندگی گزار رہے ہوتے ہیں آج کے جدید دور میں آپ پاکستان اپنے گھر اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کے دنیا بھر میں کام کر کے ڈالر پاونڈ یورو سب کما سکتے ہیں لاکھوں لگا کے بیرون ملک دھکے کھانے کی ضرورت نہیں
For Admission Details Contact At
0333-9994913 | 0343-9000792 | 051-6125234

پاکستان کی اکثریت کا مائنڈ سیٹ نوکری والا ہےحالانکہ کوئی بھی ایسا کامیاب شخص نہیںجو نوکری سے کامیاب ہوا ہو جس کے پاس آچھ...
22/09/2024

پاکستان کی اکثریت کا مائنڈ سیٹ نوکری والا ہےحالانکہ کوئی بھی ایسا کامیاب شخص نہیں
جو نوکری سے کامیاب ہوا ہو جس کے پاس آچھی گاڑی گھر اچھا لائف سٹائل ہو گا
وہ ایک بزنس مین ہو گا اس وقت پاکستان کی مارکیٹ میں ای کامرس کا بہترین سکوپ ہے روایتی بزنس مہنگے کرایوں بجلی کے بل ملازمین کی تنخواہوں کی بدولت روز بے روز زوال پذیر ہیں
اگر آپ بھی
زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنا مائنڈ بدلیں آج ہی ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں جس کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں
ہمارے
انسٹیٹیوٹ وزٹ کریں انو وژن ٹیکنالوجی غوثیہ پلازہ سیکنڈ فلور جناح ایونیو بلیو ایریا نزد پولی کلینک ہاسپٹل اسلام آباد

ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پیسے کمانا اب بہت آسان ہوگیا ہے، لیکن اس کے لیے کچھ شرائط پوری کرنی ضروری ہیں۔ ایکس نے اشتہاری ریو...
19/09/2024

ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پیسے کمانا اب بہت آسان ہوگیا ہے، لیکن اس کے لیے کچھ شرائط پوری کرنی ضروری ہیں۔ ایکس نے اشتہاری ریونیو شیئرنگ کا پروگرام متعارف کروایا ہے، جس کے تحت دنیا بھر کے صارفین اپنی پوسٹس کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے درج ذیل شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے:

1. **ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن**: سبسکرپشن حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ آپ اس پروگرام میں حصہ لے سکیں۔
2. **کم از کم 500 فالوورز**: آپ کے ایکس اکاؤنٹ پر کم از کم 500 فالوورز ہونے چاہئیں۔
3. **5 ملین پوسٹ امپریشنز**: پچھلے تین مہینوں میں آپ کی پوسٹس کو 5 ملین امپریشنز حاصل ہونے چاہئیں۔
‏ان شرائط کو پورا کرنے والے صارفین کو ایکس پر **Stripe** اکاؤنٹ بنانا ہوگا تاکہ وہ اپنی آمدنی وصول کر سکیں۔ اس پروگرام کے تحت کم از کم $10 کی رقم کما کر آپ اسے نکال سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ایکس اکاؤنٹس کی تصدیق ہوگی تاکہ اخلاقی ضوابط کے مطابق آمدنی کو یقینی بنایا جا سکے
اس کے علاوہ، صارفین کو یہ بھی ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ زیادہ فعال رہیں اور مزید فالوورز اور امپریشنز حاصل کرنے کے لیے دلچسپ مواد پوسٹ کریں۔ یہ پلیٹ فارم اب تخلیق کاروں کو ان کی محنت کا صلہ دینے کے لیے بہترین جگہ بن چکا ہے

Address

Office Number 1 Mezzanine Floor, Ghousia Plaza, Jinnah Avenue Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invovision Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Invovision Technologies:

Share