Tariq Rahim

Tariq Rahim صرف ایکٹیو انصافین کیلئے یہی ائ ڈی بنائ ہے
انصافین کو مینشن کریں
پروموٹ کرنے میں مدد کریں

30/09/2026

خیبر پشتونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ بھائی ؛8 فروری 2024 سے ملک میں خاموش مارشل لاء چل رہا ہے،
اب صرف خاموشی ختم ہوگی،تو نیا کیا ہوگا؟ آج بھی،،مشرف،،کی روح نظام پر مسلط ہے۔

30/09/2026

مُرشد کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے ورنہ اس ملک کے گندے نظام پے تھوکنے کا بھی دل نہیں کرتا🤨

30/09/2026
30/09/2026

عوامی سمندر پورے پاکستان سے نکلے گا، 5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ ہے، 5 اکتوبر کو ہم یومِ فتح منائیں گے، سُہیل آفریدی

30/09/2026

ہمارا واپسی کا کوئی راستہ نہیں، 4 کی کال صرف عمران خان واپس لے سکتے ہیں..
جنید اکبر

25/09/2026

لانگ مارچ کو تھوڑا سا لانگ کر دیا گیا ہے۔ اچھی سٹریٹجی ہے. 60 ہزار نفری کو تھکا تھکا کے خوار کریں گے.

22/09/2026

جس کتے میں باہر لڑنے کی صلاحیت نہ ہو وہ اپنے ہی گھر والوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے۔

لیکن عمران خان کا خاندان بہنیں عورتیں نہیں ہیں،کوئی نہیں وقت کا پہیہ جب گھومے گا تب آج ہنسنے والوں کے پاس رونے کا موقع ب...
22/09/2026

لیکن عمران خان کا خاندان بہنیں عورتیں نہیں ہیں،
کوئی نہیں وقت کا پہیہ جب گھومے گا تب آج ہنسنے والوں کے پاس رونے کا موقع بھی نہیں آنے دیں گے,

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Rahim:

Shortcuts

Share

Category