Mian Yasin

Mian Yasin Mian Yasin General Secratary PECHS Housing Society Islamabad
(2)

27/07/2026
23/07/2026

راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آرڈی اے سلمان غنی کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز رولز میں ترامیم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت۔

چیف پلانر آر ڈی اے کو پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز رولز میں نوٹیفائیڈ ترامیم پر منظور شدہ ریگولیٹری فریم ورک کے مطابق عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

ترامیم کا مقصد پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری کا عمل مزید مؤثر، ریگولیٹری نظام کو مضبوط کرنا اور کاروبار میں آسانی کو فروغ دینا ہے۔

تمام پروموٹرز، ڈویلپرز اور درخواست گزار منظوری، توسیع، تجدید یا کسی بھی اجازت کے لیے درخواستیں صرف HSMS کے ذریعے آن لائن جمع کرائیں۔

آن لائن HSMS نظام کا مقصد درخواست گزاروں کو جدید سہولت، شفاف جانچ پڑتال، تیز تر کارروائی اور تمام مراحل کی مؤثر ڈیجیٹل تکمیل یقینی بنانا ہے۔

درخواست گزار تمام مطلوبہ دستاویزات مکمل، درست اور واضح صورت میں اپ لوڈ کریں تاکہ کارروائی میں غیر ضروری تاخیر نہ ہو۔

تمام پروموٹرز، ڈویلپرز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نوٹیفائیڈ ترامیم پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔

پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں سے متعلق آئندہ تمام درخواستیں صرف HSMS پورٹل کے ذریعے جمع کرائی جائیں۔

متعلقہ افسران درخواست گزاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں۔

آن لائن موصول ہونے والی درخواستوں پر میرٹ کی بنیاد پر کارروائی یقینی بنائیں۔

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیجیٹل گورننس، شفافیت، جوابدہی اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

آر ڈی اے کی تمام پروموٹرز، ڈویلپرز اور درخواست گزاروں سے HSMS آن لائن نظام اختیار کریں۔

پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری کا عمل مزید شفاف، تیز رفتار، مؤثر اور آسان ہوگا۔

19/07/2026

PECHS c ext block

19/07/2026

PECHS

19/07/2026

PECHS Housing Scheme Near New airport islamabad

19/07/2026

PECHS Green

18/07/2026

PECHS Housing scheme Near new international. airport islamabad

18/07/2026

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Yasin:

Shortcuts

Share