24/09/2026
Recommend
ڈیوائس انٹیک میں غلط فہمی، اسپیئر پارٹس کے حساب اور کاریگروں کے کمیشن کے جھنجھٹ سے نجات پائیں۔
موبی دکان سروس لیب سافٹ ویئر لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، گیمنگ کنسولز اور الیکٹرانکس ریپیئرنگ سینٹرز کے لیے ایک مکمل اور محفوظ نظام ہے:
ڈیوائس وصولی اور واپسی کے لیے دو مرحلہ تصدیق شدہ رسیدیں
بارکوڈ جاب شیٹ پرنٹنگ اور لائیو ریپیئر اسٹیٹس ٹریکنگ
اسپیئر پارٹس کا درست ریکارڈ اور کاریگروں کا خودکار کمیشن
کسٹمرز اور پرزہ جات سپلائرز کا مکمل ادھار کھاتہ
بغیر انٹرنیٹ کے لوکل نیٹ ورک پر 100 فیصد آف لائن کام کی سہولت
تین آسان اور لچکدار پیکیجز دستیاب ہیں: ماہانہ، سالانہ یا لائف ٹائم لائسنس۔
اپنے ریپیئر سینٹر کے لیے فری لائیو ڈیمو حاصل کریں:
کال اور واٹس ایپ: 0305-5715790