22/09/2026
✨ جلسہ درسِ قرآن و محفلِ نعت ﷺ
✨ علماءِ کرام اور ثناء خوانانِ رسول ﷺ کی خصوصی شرکت
✨ ایمان افروز بیانات، تلاوتِ قرآن اور نعتِ رسول ﷺ
تمام اہلِ اسلام سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی ساتھ لائیں۔ 🤍
📅 تاریخ: 22 ستمبر 2026
🌙 بعد نمازِ مغرب