Fatima Malik

Fatima Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Malik, Islamabad.

08/05/2026

Peace..❣️💞💓💝💖

29/03/2026
09/03/2026

پٹواریوں کو اب مہنگائی کا بولو تو کہتے ہیں ہمیں نہیں پتہ سودا باجی لینے جاتی ہیں 😁
لے پھر باجی 👇👇😁😁

16/02/2026

میرے والدین کو عدالت کی جانب سے جیل میں ملاقات کی اجازت دی گئی تھی۔

بختاور بھٹو زرداری

کل ہسبینڈ صاحب اچانک گھر آئے، ساتھ چار پانچ دوست بھی تھے۔ کہنے لگے، ایک گھنٹے میں کیا پکا کے دے سکتی ہو ، بھوک بہت لگی ہ...
15/02/2026

کل ہسبینڈ صاحب اچانک گھر آئے، ساتھ چار پانچ دوست بھی تھے۔ کہنے لگے، ایک گھنٹے میں کیا پکا کے دے سکتی ہو ، بھوک بہت لگی ہے۔
میں نے فوراً کہا ، مونگ مسور کی دال اور چاول۔
جناب نے کہا، اوکے بنادو۔
بس پھر میں جلدی سے کام میں لگ گئی۔ اور جتنی جلدی تھی اتنی ہی دیر ہوگئی۔
مونگ مسور کی دال مسالہ بھون کے بناتی ہوں۔ اور مسالہ ایمان فاطمہ کو سلانے کے چکر میں بری طرح جل گیا۔
پریشانی سے برا حال ہوگیا کہ سب کو بہت بھوک لگی ہے۔ پولیو کے ریفیوزل کیسز کور کرکے سب تھکے ہوئے تھے۔
اب میں نے جلدی سے دوسرے پریشر میں دال ڈال کے لہسن ، ٹماٹر ڈال کے پکنا رکھا اور آخر میں تڑکا لگایا۔ یعنی دیر نہ ہو جائے ، اس لئے اپنی ریسیپی ہی بدل دی۔
اور الحمدللہ ، ایک گھنٹے میں کھانا تیار تھا۔
اور جلے ہوئے پریشر ککر کو چھپا دیا کہ جب کوئی گھر پہ نہیں ہوگا ، تب صاف کروں گی۔
آج چار بجے یہ موقع ملتے ہی اسے صاف کرنے کا سوچا۔
چولہے پہ رکھ کے اسے خوب جلایا۔ یہاں تک کہ مسالے نے پیندے کو چھوڑ دیا۔
اور اس کے بعد ڈش واش لیکوئڈ، سٹیل کی سکربر اور سکاچ برائٹ کا استعمال کرتے ہوئے صاف کیا۔
100فیصد صاف نہیں ہوا۔ آ خری حد تک کوشش کر لی تھی۔
آپ کیساتھ کبھی ایسا ہو تو برتن کو 100% کیسے صاف کرتی ہیں؟

Best Photo ever.. ❤️
29/01/2026

Best Photo ever.. ❤️

لڑکیوں کو آزاد ضرور ہونا چاہیے ، ان کو اپنے پاؤں پر ضرور کھڑا ہونا چاہیے ، لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنیں اسلامی اق...
23/01/2026

لڑکیوں کو آزاد ضرور ہونا چاہیے ، ان کو اپنے پاؤں پر ضرور کھڑا ہونا چاہیے ، لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کی پہنیں
اسلامی اقتدار ، ادب ، تمیز ، اچھے برے اور صحیح غلط کی پہچان ضرور ہونی چاہیئے صرف دنیاوی تعلیم اور فیشن میں آگے بڑھ جانا کامیابی نہیں کہلاتا
🥀💖

10/01/2026

آپکے بعد سب ہی مہربانیاں انتقال کر گئیں آپکے بعد کسی نے شفقت کی نگاہ سے نہیں دیکھا بابا 😭💔

دل اور انباکس دونوں ہی خالی ہیںباقی اپکی مرضی ہے.😘❤
04/01/2026

دل اور انباکس دونوں ہی خالی ہیں
باقی اپکی مرضی ہے.😘❤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share